Month: 2025 اگست
سندھ طاس معاہدہ: عالمی عدالت کا پاکستان کے حق میں فیصلہ، بھارت کو بڑا جھٹکا
سندھ طاس معاہدہ، عالمی عدالت کا پاکستان کے حق میں فیصلہ، بھارت کو عالمی محاذپرشکست کاسامنا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مستقل ثالثی ...اگست 12, 2025تیسراون ڈے،پاکستان کاویسٹ انڈیزکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ
تیسرےاورفیصلہ کن ون ڈےمیچ میں پاکستان نےویسٹ انڈیزکےخلاف ٹاس جیت کرمیزبان ٹیم کوپہلے بیٹنگ کرنےکی دعوت دےدی۔ ٹرینیڈاڈمیں کھیلےجارہےتین میچوں کی سیریزکےتیسرےاورآخری ...اگست 12, 2025معروف گلوکارعاطف اسلم کےوالدانتقال کرگئے
پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف گلوکارعاطف اسلم کےوالدمحمداسلم طویل علالت کےبعد خالق حقیقی سےجاملے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکارعاطف اسلم ...اگست 12, 2025فلم ’’عاشق رنگ رنگیلے‘‘ کا ٹریلر لانچ، شوبز ستاروں کی بھرپور شرکت
فلم ’’عاشق رنگ رنگیلے‘‘ کا ٹریلر لانچ کی تقریب میں شوبز ستاروں نے بھرپور شرکت کی۔ لاہور کے کیو سینما گلبرگ میں ...اگست 12, 2025امریکا اور چین میں تجارتی ریلیف، اضافی ٹیرف 90 دن کے لیے مؤخر
امریکااورچین کےدرمیان تجارتی ریلیف، دونوں ممالک کااضافی ٹیرف90روز کے لئے موخر کرنے پر اتفاق ہوگیا۔ دنیا کی دو بڑی معیشتوں کے درمیان ...اگست 12, 2025بشریٰ بی بی کیخلاف 26نومبراحتجاج کےکیس میں اہم پیشرفت
بانی پی ٹی آئی عمران کی اہلیہ بشریٰ کےخلاف 26نومبراحتجاج کے29مقدمات کےکیس میں عدالت نےسماعت ملتوی کردی۔ بشریٰ بی بی کے خلاف ...اگست 12, 2025مون سون بارشوں کا ساتواں سپیل:مزید بارشوں کی پیشگوئی
مون سون بارشوں کا ساتواں سپیل،ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی،پرونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے نئی فلڈ ...اگست 12, 20259 مئی مقدمات،شاہ محمودکی رہائی اور سزا پانیوالے رہنماؤں کی جائیدادیں ضبط کرنےکا حکم
عدالت نے9کےدومقدمات میں سابق وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کورہا کرنے کا حکم جاری کیاجبکہ سزا پانےوالےپی ٹی آئی رہنماؤں کی جائیدادیں ضبط کرنےکاحکم ...اگست 12, 2025آئی فون 17 سیریز کے چاروں ماڈلز کی قیمتیں کیا ہوں گی؟
ایپل کے صارفین کیلئے اہم خبر،آئی فون 17 سیریز کے چاروں ماڈلز کی قیمتیں کیا ہوں گی؟تازہ ترین لیکس جاری۔ لیکس کے ...اگست 12, 2025عمر ایوب کی نااہلی کا ریفرنس،الیکشن کمیشن نے90روزکاالٹی میٹم دیدیا
رہنماپی ٹی آ ئی عمرایوب کی نااہلی کے ریفرنس میں الیکشن کمیشن نےکہاہےکہ 90روزمیں ریفرنس پرفیصلہ کرناہے۔ سندھ سے رکن الیکشن کمیشن ...اگست 12, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















