Month: 2025 اگست
پی ٹی آئی کے5اگست کو احتجاج کی تیاریاں مکمل
تحریک انصاف کے 5اگست کو احتجاج کی تیاریاں پی ٹی آئی پنجاب نےمکمل کرلیں۔ ذرائع کےمطابق 5اگست کو پنجاب بھر میں جگہ ...اگست 4, 2025فیلڈمارشل عاصم منیرکی قیادت میں پاکستان نئےدورمیں داخل
فیلڈمارشل سیدعاصم منیرکی قیادت میں پاکستان نئےدورمیں داخل ہورہاہے۔ 3اگست کوبرطانوی جریدےدی اکانومسٹ میں شائع مضمون میں فیلڈمارشل سید عاصم منیرکوخراج تحسین ...اگست 4, 2025پاکستان پولیس نےاپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کادنیامیں لوہامنوایا،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان پولیس نےاپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کادنیامیں لوہامنوایا۔ یوم شہدائےپولیس پراپنےپیغام میں وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ پولیس کےہزاروں شہداہمارا فخر ...اگست 4, 2025یمن:کشتی ڈوبنےسے68افرادہلاک،متعددلاپتا
یمن کےساحل پرموسمی خرابی کےباعث کشتی ڈوبنےسے 68افرادجان کی بازی ہارگئےجبکہ حادثے میں متعدد افراد لاپتاہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ...اگست 4, 2025تحریک انصاف کا اسلام آباد میں احتجاج اور جلسہ منسوخ
تحریک انصاف نےشہراقتداراسلام آبادمیں احتجاج اورجلسہ منسوخ کردیا۔ تحریک انصاف نے5اگست کواحتجاج کےحوالےسےاپنی حکمت عملی تبدیل کرلی،پی ٹی آئی نے5اگست کااحتجاج اورجلسہ ...اگست 4, 2025پاکستان نےویسٹ انڈیزکو13رنزسےشکست دیکرسیریزاپنےنام کرلی
پاکستان نےویسٹ انڈیز کو 13 رنز سے شکست دےکرٹی ٹوئنٹی سیریزاپنےنام کرلی۔ امریکاکےشہر لاؤڈر ہل میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی سیریزکےآخری میچ ...اگست 4, 2025ملک بھر میں مون سون ہوائیں داخل، شدید بارشوں کی پیشگوئی
بادل کھل کر برسیں گے،ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات نےمتعلقہ محکموں سمیت سیاحوں اور شہریوں کو خبردار کر دیا۔ ...اگست 4, 2025ملکی دفاع مضبوط،پاک فوج میں جدید ہیلی کاپٹر شامل، فیلڈ مارشل کااطمینان کااظہار
ملکی دفاناقابل تسخیربنانےکےلئے پاک فوج کے بیڑے میں جدید Z-10ME اٹیک ہیلی کاپٹر شامل کیا گیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ...اگست 2, 2025توشہ خانہ ٹوکیس میں اہم پیشرفت،ایک اورگواہ کابیان قلم بند
توشہ خانہ ٹوکیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے،ایک اورگواہ کابیان قلم بندکرلیاگیا۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں سپیشل جج سنٹرل شاہ رخ ...اگست 2, 2025ایرانی صدر2روزہ دورےپرپاکستان پہنچ گئے
ایرانی صدرمسعودپزشکیان 2روزہ دورےپرپاکستان پہنچ گئے۔ ایرانی صدرمسعودپزشکیان کالاہورپہنچنےپرعلامہ اقبال ایئرپورٹ پرقائدن لیگ نوازشریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےپرتپاک استقبال کیا۔شانداراستقبال پرمسعودپزشکیان نےنوازشریف ...اگست 2, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©