Month: 2025 اگست
لاہور میں کرنٹ لگنے کا افسوسناک واقعہ، 4 افراد جان سے گئے
لوہےکابورڈاتارتےہوئےکرنٹ لگنےسے4افرادزندگی کی بازی ہارگئے۔ لاہورکےعلاقےشاہدرہ میں چھت پرنصب لوہےکابورڈاتارتےہوئےعمارت میں بھی کرنٹ آگیاجس کےباعث چاروں افرادزندگی کی بازی ہارگئے۔ ریسکیو حکام ...اگست 6, 2025چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کا انقلابی اقدام، نقل فارم فیس میں بڑی کمی کروادی
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مس عالیہ نیلم کا انقلابی اقدام،وکلاء و سائلین کے بہترین مفاد میں خصوصی دلچسپی لے کر لاہور ...اگست 6, 2025کامیاب اداکارہ وہدایتکارہ شمیم آرا کوہم سے بچھڑے 9 برس بیت گئے
بڑےپردے کی بڑی اداکارہ اور کامیاب ہدایتکارہ شمیم آرا کو مداحوں سے بچھڑے 9 برس بیت گئے۔ 22 مارچ 1938ء کو بھارتی ...اگست 5, 2025سونےکی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ،فی تولہ کتنےکاہوگیاجانیے
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑی کمی دیکھنےمیں آئی۔ صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط کےحامل فی تولہ سونےکی قیمت میں 1500روپے ...اگست 5, 2025جیت کاعزم،پاکستان اورآئرلینڈویمنزکےدرمیان پہلاٹی ٹوئٹنی کل کھیلاجائےگا
جیت کاعزم،پاکستان خواتین اورآئرلینڈویمنزکےدرمیان پہلاانٹرنیشنل ٹی ٹوئٹنی کل کھیلاجائےگا۔ پاکستان اور آئرلینڈ کی خواتین ٹیمیں بدھ کو ڈبلن میں تین میچوں کی ...اگست 5, 2025ون ڈےسیریز،پاکستان کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیزپہنچ گئی
ون ڈےسیریزکےلئےپاکستان کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیزپہنچ گئی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کا قومی ون ڈے اسکواڈ فلوریڈا سے ویسٹ انڈیز پہنچ گیا ہے، ...اگست 5, 2025یوم استحصال کشمیر پر بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب ہوا ،مولانا فضل الرحمان
سربراہ جمعیت علما اسلام(ف) مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ یوم استحصال کشمیر پر بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب ہوا ۔ یوم استحصال کشمیر ...اگست 5, 2025ڈائریکٹر نے پہلے مسترد کیا، پھر نامناسب پیشکش کی،ژالے سرحدی کاانکشاف
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ژالے سرحدی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں کیریئر کے آغاز میں ڈائریکٹرنےپہلےمستردکیاپھرنامناسب پیشکش کی۔ حال ...اگست 5, 2025الیکشن کمیشن ان ایکشن:عمرایوب سمیت 9ارکان اسمبلی وسینیٹرزکونااہل قراردیدیا
الیکشن کمیشن ان ایکشن،قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرعمرایوب اورشبلی فراز سمیت 9ارکان اسمبلی وسینیٹرزکونااہل قراردےدیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کےمطابق الیکشن کمیشن نےشبلی ...اگست 5, 2025روسی تیل کی خریداری ،ٹرمپ نےبھارت کوٹیرف بڑھانےکی دھمکی دیدی
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےبھارت کوروس سےتیل کی خریداری پرتجارتی ٹیرف بڑھانےکی دھمکی دےدی۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں ٹرمپ نے الزام ...اگست 5, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©