Month: 2025 اگست
جنوبی کوریا: ماں اور ٹیوٹر امتحانی پرچے چراتے پکڑے گئے
جنوبی کوریا میں ماں اور ٹیوٹر امتحانی پرچے چراتے ہوئے پکڑے گئے۔ یہ واقعہ جنوبی کوریا کے علاقے شہیر آنڈونگ میں پیش ...اگست 6, 2025پاکستان نے پہلی فیری سروس لائسنس کی منظوری دیدی
سفر و سیاحت کے فروغ کیلئے تاریخی اقدام، ملک میں پہلی فیری سروس لائسنس کی منظوری دیدی گئی۔ وفاقی وزیر بحری امور ...اگست 6, 2025ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق ملک ...اگست 6, 2025الیکشن کمیشن کےپاس ڈائریکٹ نوٹیفکیشن کرنےکااختیارنہیں،یہ اقدام چیلنج کرینگے، بیرسٹرگوہر
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہاہےکہ الیکشن کمیشن کےپاس ڈائریکٹ نوٹیفکیشن کرنے کا اختیارنہیں،ہم یہ اقدام چیلنج کریں گے۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےچیئرمین پی ...اگست 6, 2025صدرمملکت سےعمان کےسفیرکی ملاقات،تاریخی ،برادرانہ تعلقات کومزیدفروغ دینےکےعزم کااعادہ
صدرمملکت آصف علی زرداری سےعمان کےسفیرفہدسلیمان خلف الخاروصی کی ملاقات، تجارت،سرمایہ کاری اورتوانائی کےشعبوں میں تعاون کےفروغ پر گفتگوہوئی۔ صدرمملکت آصف علی ...اگست 6, 2025برطانیہ اوراسکاٹ لینڈمیں سمندری طوفان کی تباہ کاریاں ،بجلی کانظام معطل
برطانیہ اوراسکاٹ لینڈمیں سمندری طوفان فلورس نےتباہی مچادی،نظام زندگی مفلوج ہوگیاجبکہ طوفان کےبعدہزاروں افرادبجلی سےمحروم ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ...اگست 6, 2025پی سی بی کا خواتین کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ 2025-26 کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے خواتین کرکٹرز کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ 2025-26 جاری کر دیا۔ آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ...اگست 6, 2025روس سےتیل درآمدکرنیوالوں پرٹیرف میں اضافےکاجلداعلان کریں گے، ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ روس سےتیل درآمدکرنیوالوں پرٹیرف میں اضافےکاجلداعلان کریں گے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے کہنا ہےکہ ...اگست 6, 2025عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ،سونےکےدام بھی بڑھ گئے
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ،سونےکےدام بھی بڑھ گئے، کرپٹوکرنسی بٹ کوائن کی قدرمیں کمی ہوگئی۔ غیرملکی خبررساں ...اگست 6, 2025لاہور میں کرنٹ لگنے کا افسوسناک واقعہ، 4 افراد جان سے گئے
لوہےکابورڈاتارتےہوئےکرنٹ لگنےسے4افرادزندگی کی بازی ہارگئے۔ لاہورکےعلاقےشاہدرہ میں چھت پرنصب لوہےکابورڈاتارتےہوئےعمارت میں بھی کرنٹ آگیاجس کےباعث چاروں افرادزندگی کی بازی ہارگئے۔ ریسکیو حکام ...اگست 6, 2025
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©