Day: ستمبر 3، 2025
بھارتی آبی جارحیت ،سیلاب کادوسراریلاچناب میں داخل،سیلابی صورتحال کے باعث انتظامیہ الرٹ
بھارت کی جانب سےآبی جارحیت کاسلسلہ جاری ہے،ہیڈمرالہ کےمقام پرانتہائی اونچےدرجےکاسیلاب ہے،انتظامیہ نے 450 دیہات خالی کروانے کے لیے مساجد سے اعلانات ...ستمبر 3, 2025سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑااضافہ ریکارڈکیاگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط کےحامل سونےکی فی تولہ سونےکی قیمت میں 6000 روپےکااضافہ ...ستمبر 3, 2025اداکارہ ماوراحسین نےشادی کی خواہشمندلڑکیوں کواہم مشورہ دیدیا
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ ماوراحسین نےشادی کی خواہش مندلڑکیوں کواہم مشورہ دیتے ہوئےکہاکہ وہ اپنی شادی کے موقع پر کسی قسم ...ستمبر 3, 2025بھارت نےطویل عرصےتک امریکی صنعت کاروں کونقصان پہنچایا،ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ بھارت طویل عرصے تک امریکا کے ساتھ یکطرفہ تجارت کرتا رہا اور امریکی صنعت کاروں کو نقصان پہنچایا۔ اوول ...ستمبر 3, 2025عالمی بینک کے 16.6 ارب ڈالر کے 57 منصوبے جاری، مزید فنڈنگ کا عندیہ
عالمی بینک کے 16.6 ارب ڈالر کے 57 منصوبے جاری ہیں ، مزید فنڈنگ کا عندیہ بھی مل گیا۔ اقتصادی امور ڈویژن ...ستمبر 3, 2025جنوبی افریقہ سیریزاوروویمنزورلڈکپ کی تیاریاں جاری
جنوبی افریقہ وویمنزکرکٹ ٹیم کادورہ پاکستان اورانٹرنیشنل کرکٹ(آئی سی سی ) ویمنزکرکٹ ورلڈکپ کی تیاریاں جاری ہیں۔ ویمنز کرکٹ ٹیم کے تربیتی ...ستمبر 3, 2025پاکستان بھر میں کتنے کروڑ افراد سوشل میڈیا استعمال کرتے ہیں؟
پاکستان میں سوشل میڈیا صارفین کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ،ملک بھر میں کتنے کروڑ پاکستانی سوشل میڈیا استعمال کرتے ہیں؟تازہ ترین اعداد ...ستمبر 3, 2025پاکستان میں کوہ پیماؤں کی آمد میں کمی کی وجوہات کیا ہیں؟
ایڈونچر ٹورازم کودھچکا، پاکستان میں رواں برس کوہ پیماؤں کی آمد میں متاثر کن کمی کی وجوہات سامنے آگئیں۔ خطے کی صورتحال ...ستمبر 3, 2025متحدہ عرب امارات کے ایئرپورٹس پر مسافروں کی آمد کا نیا ریکارڈ
سفر سیاحت کاجدید انداز،یواےای کے ایئرپورٹس پر مسافروں کی آمد کا نیا ریکارڈ،دنیا بھر سے متحدہ عرب امارات کے ایئرپورٹس پر مسافروں ...ستمبر 3, 2025پانچویں اور چھٹی جماعت کے امتحان بھی بورڈ کی سطح پر لینے کا فیصلہ
محکمہ تعلیم پنجاب نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پانچویں اور چھٹی جماعت کے امتحانات بھی بورڈز کی سطح پر لینے کا نوٹیفکیشن ...ستمبر 3, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©