Day: ستمبر 20، 2025
سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش کرنیوالے افراد ایف بی آر کے ریڈار پر آ ...
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سوشل میڈیا پر شاہانہ طرزِ زندگی کی نمائش کرنے والے افراد کے خلاف کریک ...ستمبر 20, 2025الیکشن کمیشن نےملک بھرمیں رجسٹراڈووٹرزکاڈیٹاجاری کردیا
الیکشن کمیشن نےملک بھرمیں رجسٹراڈووٹرزکاڈیٹاجاری کردیا، ووٹرزکی تعداد13کروڑسےتجاوزکرگئی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کے تازہ ترین اعداد ...ستمبر 20, 2025چینی صدرکیساتھ ٹک ٹاک ڈیل کی منظوری،سیکیورٹی پرکوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے بڑا دعویٰ کیاہےکہ چینی صدر کے ساتھ ٹک ٹاک ڈیل کی منظوری اور سیکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ ...ستمبر 20, 2025ایشیاکپ:سپرفورمرحلہ،پاک بھارت میچ میں پھراینڈی کرافٹ ریفری ہونگے
ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کےسپرفورمرحلے میں پاک بھارت میچ میں ریفری ایک بارپھراینڈی پائی کرافٹ ہوں گے۔ ایشیاکپ سپرفورکےدوسرے میچ میں پاکستان اوربھارت ...ستمبر 20, 2025جولائی میں پاورسیکٹرکےگردشی قرض میں بڑااضافہ ریکارڈ
جولائی میں پاورسیکٹرکےگردشی قرض میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیاگیا،مجموعی حجم 2351 ارب تک پہنچ گیا۔ دستاویزات کےمطابق جولائی میں پاورسیکٹرکاگردشی قرض47ارب روپےبڑھ ...ستمبر 20, 2025سلامتی کونسل میں ایران پرپابندیاں ختم کرنےکی قراردادمسترد
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پر عائد پابندیاں ختم کرنے سے متعلق پیش کی گئی قرارداد مسترد کر دی گئی۔ ...ستمبر 20, 2025چیئرمین پی ٹی اےکی عہدےسےہٹانےکےفیصلےکیخلاف اپیل کاتحریری حکمنامہ جاری
اسلام آبادہائیکورٹ نےچیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمان کی عہدےسے ہٹانے کے فیصلے کیخلاف اپیل کاتحریری حکمنامہ جاری کردیا۔ ...ستمبر 20, 2025کینسرویکسین: پروپیگنڈاکرنیوالوں کیخلاف وزارت صحت کاایف آئی اےکوخط
ایچ پی وی (کینسر)ویکسین کےخلاف پروپیگنڈاکرنےوالوں کےخلاف وزارت صحت نےایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کوخط لکھ دیا۔ ذرائع کےمطابق ایچ پی ...ستمبر 20, 2025گوگل جیمینائی کا نیا نینو بنانا اے آئی ساری ٹرینڈنگ میں آ گیا
گوگل جیمینائی کا نیا نینو بنانا اے آئی ساری ٹرینڈنگ میں آ گیا۔ گوگل جیمینائی نے نئے اپنے اے آئی فیچر نینو ...ستمبر 20, 2025واٹس ایپ کا انسٹاگرام کی طرز کا نیا کلوز فرینڈز فیچر متعارف
واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشخبری، انسٹاگرام کی طرز کا نیا کلوز فرینڈز فیچر متعارف ،میٹا کی مقبول ترین ایپلی کیشن واٹس ایپ ...ستمبر 20, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©