Month: 2025 ستمبر
وزیر اعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد کی دعوت پر سرکاری دورے پر ریاض روانہ
وزیر اعظم شہباز شریف سعودی ولی عہدمحمدبن سلمان کی دعوت پر سرکاری دورے پر ریاض روانہ ہوگئے۔ وزیر اعظم آفس سے جاری ...ستمبر 17, 2025میچ ریفری تنازع:پی سی بی کاجوابی خط میں سخت مؤقف
ایشیاکپ2025میں میچ ریفری تنازع شدت اختیارکرگیا،پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )نےانٹرنیشنل کرکٹ بورڈکوجوابی خط میں سخت مؤقف اختیارکیاہے۔ ذرائع کےمطابق پی سی ...ستمبر 17, 2025جسٹس طارق جہانگیری کو کام سے روکنے کا تحریری حکم نامہ جاری
اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس طارق جہانگیری کو کام سے روکنے کا 2 صفحات کا تحریری حکم نامہ جاری کردیاگیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ...ستمبر 17, 2025اسلحہ و شراب برآمدگی کیس،سماعت بغیرکارروائی ملتوی،گنڈاپورکےوارنٹ گرفتاری برقرار
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور کے خلاف اسلحہ و شراب برآمدگی کیس کی سماعت بغیر کارروائی کےملتوی جبکہ وارنٹ گرفتاری برقراررکھےگئے۔ اسلام ...ستمبر 17, 2025بارشوں کا نیاسپیل: محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجادی
بارشوں کا نیاسپیل، محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجادی،آج سے19 ستمبر تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے۔ ...ستمبر 17, 2025ایشیاکپ:بنگلہ دیش نےسنسنی خیزمقابلےکےبعدافغانستان کوشکست دیدی
ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کےنویں میچ میں بنگلہ دیش نےسنسنی خیزمقابلےکے بعدافغانستان کو8 سکورسےشکست دےکرایونٹ میں دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ ابوظبی میں کھیلےگئےمیچ ...ستمبر 17, 2025وزیراعظم شہبازشریف کی صدرٹرمپ سے25ستمبرکوملاقات متوقع
وزیراعظم شہبازشریف کی امریکی صدرڈونلڈٹرمپ سے25ستمبرکوملاقات متوقع ہے۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف کارواں ماہ اقوام متحدہ کادورہ شیڈول ہےجس میں اُن کی ...ستمبر 16, 2025کرینہ کپورسےمشابہت،سارہ عمیرنےسوشل میڈیاپرنئی بحث چھیڑدی
سارہ عمیر کی کرینہ کپور سے مشابہت پر وضاحت، سوشل میڈیا پرنئی بحث چھڑ گئی۔ اداکارہ سارہ عمیر نے حال ہی میں ...ستمبر 16, 2025ایڈووکیٹ ایمان مزاری کا لائسنس منسوخ کرنےکیلئےاسلام آباد بار کونسل میں شکایت دائر
ایڈووکیٹ ایمان مزاری کا لائسنس منسوخ کرنےکےلئےاسلام آباد بار کونسل میں شکایت دائر کردی گئی۔ ایڈوکیٹ عدنان اقبال نے ایمان مزاری کیخلاف ...ستمبر 16, 2025اسلام آبادہائیکورٹ کاچیئرمین پی ٹی اےکوعہدےسےہٹانےکاحکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی اے کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا ۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس بابر ستار ...ستمبر 16, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©