اسلام آبادہائیکورٹ کاچیئرمین پی ٹی اےکوعہدےسےہٹانےکاحکم

0
103

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی اے کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا ۔
اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس بابر ستار نے 99 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا،عدالت نے چیئرمین پی ٹی اے کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست منظور کر لی ۔
عدالت نےفیصلےمیں کہاکہ چیئرمین پی ٹی اے کی تعیناتی قانونی طور پر درست نہیں ہوئی،چیئرمین پی ٹی اے کو فوری عہدے سے ہٹایا جائے، پی ٹی اے میں سینئر ممبر کو چیئرمین پی ٹی اے عارضی طور پر تعینات کیا جائے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے 99 صفحات پر مشتمل محفوظ فیصلہ جاری کر دیا ۔

Leave a reply