Month: 2025 ستمبر
اسلام آبادہائیکورٹ میں آئندہ ہفتےکیسزکی سماعت کیلئےججزکاڈیوٹی روسٹرجاری
اسلام آبادہائیکورٹ میں آئندہ ہفتےکیسزکی سماعت کےلئےججزکاڈیوٹی روسٹر جاری کردیاگیا۔ روسٹرکےمطابق 29 ستمبر سے 3 اکتوبر تک 8ججزسنگل بینچزمیں کیسزکی سماعت کریں ...ستمبر 27, 2025صوبہ بھرمیں ون وےکی خلاف ورزیوں پربلاتفریق کارروائیوں کاسلسلہ جاری
ٹریفک پولیس ان ایکشن:صوبہ بھرمیں ون وےکی خلاف ورزیوں پربلاتفریق کارروائیوں کاسلسلہ جاری۔ ترجمان ٹریفک پولیس کےمطابق رواں ماہ ون وےکی خلاف ...ستمبر 27, 2025رکن اسمبلی اعجازشفیع کی معطلی،عدالت نےگزشتہ سماعت کاتحریری حکم جاری کردیا
رکن پنجاب اسمبلی اعجازشفیع کی معطلی ،عدالت نےگزشتہ سماعت کاتحریری حکم جاری کردیا۔ لاہورہائیکورٹ کےجاری کردہ فیصلےکےمطابق عدالت نےایڈووکیٹ جنرل پنجاب کومعاونت ...ستمبر 27, 2025سونےکی قیمت میں سیکڑوں روپےکااضافہ
کاروباری ہفتےکےآخری روزبھی سونےکی قیمت میں مقامی وعالمی مارکیٹ میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگرمہنگائی ...ستمبر 27, 2025اداکارہ انوشے عباسی نے طلاق خفیہ رکھنے کی وجہ بتادی
پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ انوشےعباسی نےاپنی طلاق خفیہ رکھنے کی وجہ بتادی۔ اداکارہ انوشےعباسی نےحال ہی میں ایک انٹرویومیں بتایاکہ میری2019میں طلاق ...ستمبر 27, 2025متنازع بیان اوراشارہ:آئی سی سی نےسوریاکماراورحارث رؤف کوجرمانہ کردیا
ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی2025میں متنازع بیان دینےاوراشارہ کرنےپرانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نےبھارتی کپتان سوریاکماریادیو اورپاکستانی بولرحارث رؤف پر30فیصدجرمانہ عائدکردیاجبکہ صاحبزادہ فرحان ...ستمبر 27, 2025کون ہوگاایشیاکاسلطان؟کل پاکستان اوربھارت کی ٹیمیں ٹکرائیں گی
کون ہوگاایشیاکاسلطان؟ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کےفائنل میں کل پاکستان اوربھارت کی ٹیمیں ٹکرائیں گی۔ بھارت کی میزبانی میں ایشیاکپ اپنےاختتام کی جانب گامزن ...ستمبر 27, 2025پشاورمیں پی ٹی آئی کاآج سیاسی طاقت کا مظاہرہ، تمام تیاریاں مکمل
پشاورمیں تحریک انصاف آج سیاسی پاورکامظاہرہ کرےگی،جس کی تمام ترتیاریاں مکمل کرلی گئیں۔جلسےمیں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپوراورچیئرمین بیرسٹرگورسمیت اعلیٰ قیادت شرکت کرےگی۔ ...ستمبر 27, 2025پاکستان کے کل رقبے کے کتنے فیصد حصے پر جنگلات ہیں؟
پاکستان کے کل رقبے کے کتنے فیصد حصے پر جنگلات ہیں؟،وطن عزیز کے کتنے فیصد رقبے پر جنگلات کی موجودگی ضروری ہے؟ملک ...ستمبر 27, 2025پی ٹی سی ایل اور مرکنٹائل کا پاکستان میں آئی فون 17 کی لانچ کا ...
ایپل کے صارفین کیلئے خوشخبری، پی ٹی سی ایل گروپ اور مرکنٹائل نے پاکستان میں آئی فون 17 کی لانچ کا اعلان ...ستمبر 27, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©