Month: 2025 ستمبر
سٹیج ،ٹی وی اورفلم کےناموراداکارانورعلی انتقال کرگئے
سٹیج ،ٹی وی اورفلم کےناموراداکارانورعلی طویل علالت کےباعث انتقال کرگئے۔ 65 سالہ انور علی پھیپھڑوں اور گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے،اُن ...ستمبر 1, 2025فلڈریلیف آپریشن میں جاں بحق اسسٹنٹ کمشنرکواعلیٰ سول ایوارڈدینےکافیصلہ
حکومت نےفلڈریلیف آپریشن میں جاں بحق اسسٹنٹ کمشنرپتوکی فرقان احمدکواعلیٰ سول ایوارڈ دینے کافیصلہ کیاہے۔ فلڈریلیف آپریشن میں جاں بحق فرقان احمدکےورثاکوایک ...ستمبر 1, 2025عاطف خان نےاچکزئی کواپوزیشن لیڈربنانےکی مخالفت کردی
رہنماتحریک انصاف عاطف خان نےکہاہےکہ پی ٹی آئی میں کافی لوگوں کو اپوزیشن لیڈردوسری جماعت سےبنانےپراعتراض ہے۔ اپنےایک بیان میں رہنماتحریک انصاف ...ستمبر 1, 20253 ستمبر تک مزید بارشوں کی پیشگوئی،سیلاب کا نیا الرٹ جاری
ملک میں 3 ستمبر تک مزید بارشوں کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات نے سیلاب کا نیا الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات نے مون ...ستمبر 1, 2025دریاؤں اورآبی ذخائرمیں پانی کےاعدادوشمارجاری
واپڈانےدریاؤں اورآبی ذخائرمیں پانی کےاعدادوشمارجاری کردئیے۔ ترجمان واپڈاکاکہناہےکہ دریائےسندھ میں تربیلاکےمقام پرپانی کی آمد2لاکھ 2ہزارکیوسک ریکارڈ کی گئی جبکہ تربیلا کےمقام پرپانی ...ستمبر 1, 2025عمران خان کیخلاف توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت ایک بارپھربغیرکارروائی کےملتوی
بانی پی ٹی آئی عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت ایک بارپھر بغیرکارروائی کےملتوی کردی ...ستمبر 1, 2025بھارتی اداکارہ پرِیا مراٹھے کینسرکےباعث انتقال کرگئیں
38 سالہ بھارتی اداکارہ پرِیا مراٹھے کینسرکےباعث انتقال کرگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ٹیلی ویژن انڈسٹری کی معروف اداکارہ پرِیا مراٹھے کےانتقال ...ستمبر 1, 2025حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا
مہنگائی سےپریشان صارفین کےلئے خوشخبری،وفاقی حکومت نےآئندہ پندرہ روزکےلئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات ...ستمبر 1, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©