Day: اکتوبر 2، 2025
مسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی
مقامی وعالمی مارکیٹ میں مسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈکی گئی۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگرمہنگائی کےاس دورمیں ...اکتوبر 2, 2025امریکی شٹ ڈاؤن بحران شدت اختیار کر گیا،ناساکے15ہزارملازمین فارغ
امریکی حکومت کا شٹ ڈاؤن بحران شدت اختیار کر گیا،ناسا کی سرگرمیاں معطل ہونےکےباعث 15 ہزار ملازمین فارغ ہوگئے۔ امریکی خلائی ادارے ...اکتوبر 2, 2025جسٹس جہانگیری نےسندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس طارق محمودجہانگیری نےسندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس طارق محمود ...اکتوبر 2, 20254سی میں اضافی ٹیکس سےمتعلق واضح نہیں لکھا،جسٹس محمدعلی مظہر
سپرٹیکس کیس کےدوران جسٹس محمدعلی مظہرنےریمارکس دئیےکہ 4سی میں اضافی ٹیکس سےمتعلق واضح نہیں لکھا۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں5رکنی آئینی ...اکتوبر 2, 2025میرا کام ہے اگر کوئی پنجاب کے عوام کی تذلیل کرے اس کو جواب دوں، ...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ میرا کام ہے اگر کوئی پنجاب کے عوام کی تذلیل کرے اس کو جواب دوں، ریاست ماں ہوتی ...اکتوبر 2, 2025کیرئیرکےآغازپرلوگوں نےحدیں پارکرنےکی کوشش کی،عائشہ عمرکاانکشاف
پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ عائشہ عمرنےانکشاف کرتےہوئےبتایاکہ کیرئیرکےآغازپرلوگ مجھے سنجیدگی سے نہیں لیتے تھےبہت سے مردوں نے حدیں پار کرنے کی کوشش ...اکتوبر 2, 2025رواں سال مون سون میں معمول سے 23 فیصد زائد بارشیں ریکارڈ
مون سون میں معمول سے 23 فیصد زائد بارشیں ریکارڈ، پری ونٹر بارشوں میں کمی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ...اکتوبر 2, 2025گوگل نے صارفین کیلئے اپنےسرچ کے اے آئی موڈ کو مزید بہتر بنا دیا
گوگل صارفین کیلئے خوشخبری،گوگل سرچ کے اے آئی موڈ کو مزید بہتر بنا دیا گیا۔ گوگل کی جانب سے نئے سرچ چیٹ ...اکتوبر 2, 2025رواں سال کا پہلا سپر مون پاکستان میں کب نظر آئے گا؟
نایاب فلکیاتی مظاہر کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری ،رواں سال کا پہلا سپر مون پاکستان میں کب نظر آئے گا؟ تمام ترتفصیلات ...اکتوبر 2, 2025ترقی کی جانب ایک اورقدم،پاکستان کا خلا میں مزید تین سیٹیلائٹ بھیجنے کا فیصلہ
خلاؤں کو تسخیرکرنے کے پاکستانی مشن میں اہم پیشرفت ،پاکستان نے خلا میں مزید تین سیٹیلائٹ بھیجنے کا فیصلہ کر لیا۔ یہ ...اکتوبر 2, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©