Day: اکتوبر 18، 2025
افغانستان کاٹرائی سیریز کھیلنےسےانکار: پی سی بی نے نئی ٹیم سے رابطہ کرلیا
افغانستان کےٹرائی سیریز کھیلنےسےانکارپرپاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے نئی ٹیم سے رابطہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق افغانستان کےانکارپرپاکستان کرکٹ بورڈ ...اکتوبر 18, 2025پاکستان نے دفاعی و معاشی میدان میں بڑی کامیابیاں حاصل کیں، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان نے معاشی اور دفاعی میدان میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں، اور ڈیڑھ سال ...اکتوبر 18, 2025پاکستان اور افغانستان کی جنگ بندی کروانا بہت آسان ہے،امریکا
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ پاکستان اور افغانستان کی جنگ بندی کرواناان کے لیے بہت آسان ہے۔ امریکی صدر نے اوول آفس میں صحافیوں ...اکتوبر 18, 2025پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان وائٹ بال سیریز کیلئے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان
پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان وائٹ بال سیریز کے لیے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا ۔ راولپنڈی میں جنرل ...اکتوبر 18, 2025لاہوریوں کیلئےخوشخبری:اندرون شہر 2روزہ بسنت فیسٹیول کی تیاریاں شروع
لاہوریوں کیلئےخوشخبری،اندرون شہر میں دو روزہ بسنت فیسٹیول کی تیاریاں شروع کر دی گئیں ہیں ۔ سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کی ...اکتوبر 18, 2025سپریم جوڈیشل کونسل کااجلاس:74شکایات کاجائزہ ،بیشترداخل دفتر
سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس میں74شکایات کاجائزہ لیاگیاجس میں سے بیشتر کو داخل دفترکردیاگیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت سپریم جوڈیشل کونسل ...اکتوبر 18, 2025ٹک ٹاکرثنایوسف قتل کیس:عدالت کا برہمی کااظہار
ٹک ٹاکرثنایوسف قتل کیس میں عدالت نےبرہمی کااظہارکیا۔ اسلام آبادکی سیشن عدالت کےجج افضل مجوکہ نےٹک ٹاکرثنایوسف کےمبینہ قتل کیس کی سماعت ...اکتوبر 18, 2025پنجاب میں دفعہ 144کےنفاذمیں توسیع کافیصلہ
پنجاب میں دفعہ 144کےنفاذمیں توسیع کافیصلہ امن کےقیام ،انسانی جانوں اوراملاک کےتحفظ کیلئےکیاگیا۔ کابینہ کمیٹی برائےامن وامان کے38ویں اجلاس میں دفعہ144کےنفاذمیں توسیع ...اکتوبر 18, 2025پاکستان انٹرنیشنل سکرین ایوارڈز کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا گیا
پاکستان انٹرنیشنل سکرین ایوارڈز کیلئے نامزدگیوں کا اعلان کردیاگیا۔تقریب کےلئے 24 ایوارڈز میں سے 22 نامزدگیوں کی فہرست جاری کردی گئی۔کون کونسےنام ...اکتوبر 18, 2025پی سی بی کاون ڈےکرکٹ ٹیم کاکپتان تبدیل کرنےکافیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےقومی کرکٹ ٹیم کےون ڈےکپتان کوتبدیل کرنےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق محمدرضوان کوون ڈےکی کپتانی سےہٹانےکافیصلہ کرلیاگیا ہے، ون ...اکتوبر 18, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















