Day: اکتوبر 28، 2025
پاکستان اور سعودی عرب میں اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اور سعودی عرب نے اقتصادی تعاون کے ایک جامع فریم ورک کے آغاز کا اعلان کردیا ہے۔ ریاض میں وزیراعظم شہباز ...اکتوبر 28, 2025رشوت لینےکےمقدمےمیں این سی سی آئی اےکےافسران کاجسمانی ریمانڈ منظور
عدالت نےرشوت لینےکےمقدمےمیں این سی سی آئی اےکےافسران کاجسمانی ریمانڈمنظورکرلیا۔ لاہورکی انٹی کرپشن عدالت کےجوڈیشل مجسٹریٹ نےمحفوظ فیصلہ سنایاجس میں رشوت لینےکے ...اکتوبر 28, 2025محمدرضوان کاسینٹرل کنٹریکٹ پردستخط کرنےسےانکار
سابق کپتان محمدرضوان نےسینٹرل کنٹر یکٹ پردستخط کرنےسےانکارکردیا۔ ذرائع کےمطابق سابق کپتان محمدرضوان نےبورڈکےسامنےشرائط رکھ دیں۔ محمدرضوان نےپی سی بی بورڈحکام سےسوال ...اکتوبر 28, 2025پاکستان کی شرح نمومیں اضافہ،عالمی بینک نےرپورٹ جاری کردی
پاکستان کی شرح نمومیں اضافہ،عالمی بینک نےرپورٹ جاری کردی۔ عالمی بینک کی رپورٹ کےمطابق مالی سال2025میں پاکستان کی معیشت شرح نمو2.6سےبڑھ کر3فیصد ...اکتوبر 28, 2025ڈونلڈٹرمپ نےتیسری مدت کیلئےصدربننےکی خواہش ظاہرکردی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر تیسری مدت کے لیے صدارت کی خواہش ظاہر کر دی ہے، حالانکہ امریکی آئین ...اکتوبر 28, 20259مئی مقدمات، سیشن عدالت کا عمرا ن خان کو پیش کرنے کاحکم
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے آئندہ سماعت پر بانی پی ٹی آئی عمران خان کو عدالت میں بذریعہ ویڈیو لنک ...اکتوبر 28, 202592 سالہ پال بیا آٹھویں مرتبہ کیمرون کے صدر منتخب،نتائج پرہنگامے پھوٹ پڑے
کیمرون کے 92 سالہ پال بیا نے 53.66 فیصد ووٹ حاصل کرکے ایک بار پھر صدارتی انتخاب کا معرکہ جیت لیا ہے۔ ...اکتوبر 28, 2025پاکستان کی بنگلہ دیش کوکراچی پورٹ کے استعمال کی پیشکش
پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے اور دونوں ممالک میں دوطرفہ اقتصادی اور ترقیاتی تعاون مضبوط ...اکتوبر 28, 2025ٹی ٹوئنٹی سیریز:پاکستان اورجنوبی افریقہ کےدرمیان پہلامیچ آج شیڈول
پاکستان اورجنوبی افریقہ کےدرمیان 3میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریزکاپہلامیچ آج راولپنڈی میں کھیلا جائےگا۔ راولپنڈی سٹیڈیم میں کھیلےجانےوالےپہلےٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان ...اکتوبر 28, 2025وزیراعلیٰ مریم نواز نے زندگی کی 52 بہاریں دیکھ لیں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے زندگی کی 52 بہاریں دیکھ لیں۔اس سلسلے میں ملک بھر میں مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام ...اکتوبر 28, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















