Month: 2025 اکتوبر
صدرزرداری نومبرکےپہلےہفتےمیں قطرکادورہ کرینگے
صدرمملکت آصف علی زرداری نومبر کے پہلے ہفتے میں قطرکاسرکاری دورہ کریں گے۔ سفارتی ذرائع کےمطابق صدر آصف زرداری جلد قطر کا ...اکتوبر 25, 2025موسم سرما کی پہلی بارش، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
موسم سرما کی پہلی بارش کےبارےمیں محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ...اکتوبر 25, 2025پنجاب میں تیزترین ڈویلپمنٹ کےجدیددورکاآغازہوچکاہے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پنجاب میں تیزترین ڈویلپمنٹ کے جدید دور کا آغاز ہوچکا ہے۔ ورلڈڈویلپمنٹ انفارمیشن ڈےکےموقع پراپنےپیغام میں وزیراعلیٰ مریم ...اکتوبر 24, 202526نومبراحتجاج کیس:علیمہ خان کی عدم پیشی،عدالت نےاداروں کوحکم جاری کردیا
26نومبراحتجاج کیس میں علیمہ خان کی عدم پیشی پرعدالت نےاظہاربرہمی کرتےہوئےاداروں کوحکم جاری کردیا۔ راولپنڈی کی انسداددہشتگردی عدالت کےجج امجدعلی شاہ نے26نومبراحتجاج ...اکتوبر 24, 2025ملکی قرضوں میں اضافہ:وزارت خزانہ نےدستاویزات جاری کردیں
ملکی قرضوں میں گزشتہ ایک دہائی میں جی ڈی پی کےلحاظ سے10فیصدسے زائد اضافہ ہوگیا،وزارت خزانہ نےدستاویزات جاری کردیں۔ دستاویزات کےمطابق 2016میں ...اکتوبر 24, 2025اسرائیل مغربی کنارےکےمعاملےمیں کوئی اقدام نہیں کرےگا،امریکاکی انتباہ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ اسرائیل مغربی کنارےکےمعاملےمیں کوئی اقدام نہیں کرےگا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاہوم لینڈسیکیورٹی کےاجلاس سےخطاب ...اکتوبر 24, 2025دیوالی تقریب کی تصاویر وائرل، امر خان کے بولڈ لباس پر صارفین برہم
دیوالی تقریب کی تصاویرسوشل میڈیاپر وائرل ،اداکارہ امر خان کےبولڈ لباس پر صارفین برہم ہوگئے۔ ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی ...اکتوبر 24, 2025علی ترین نےپی سی بی کے نوٹس کا جواب دے دیا
پی ایس ایل کی فرنچائز ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نےپاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )کےنوٹس کا جواب دے دیا ۔ ...اکتوبر 24, 2025ڈینگی کےوارجاری:مزید14مریض سامنےآگئے
راولپنڈی میں بھی ڈینگی کے وار جاری ،24 گھنٹوں میں مزید14مریض سامنے آگئے ۔ راولپنڈی میں ڈینگی مریضوں کی تعدادمیں اضافہ ،گزشتہ ...اکتوبر 24, 2025چین کا کارنامہ :دنیا کا پہلا مکمل طور پر ماڈیولر اور ذہین روبوٹ متعارف
روبوٹس کی دنیا میں چین کانیااور حیرت انگیز کارنامہ، دنیا کا پہلا مکمل طور پر ماڈیولر اور ذہین روبوٹ متعارف کروا دیا۔ ...اکتوبر 24, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















