Month: 2025 اکتوبر
یوٹیوب شارٹس کا بےتحاشا استعمال محدود،ٹائمر فیچر متعارف
یوٹیوب کے صارفین کیلئے اہم خبر،یوٹیوب شارٹس کا بےتحاشا استعمال محدود،ٹائمر فیچر متعارف کروادیاگیا۔ معروف ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے صارفین ...اکتوبر 24, 2025پنجاب کے سرکاری کالجوں کے طلبا کیلئے نئی ہدایات جاری
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، محکمہ تعلیم پنجاب نے سرکاری کالجز کے طلبا کیلئے نئی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ نئی ...اکتوبر 24, 2025سفر کا جدید انداز:ریاض میں بغیر ڈرائیور گاڑیوں کی سروس کا آغاز
سفر و سیاحت کا جدید انداز،سعودی شہرریاض میں بغیر ڈرائیور گاڑیوں کی سروس کا آغازکردیاگیا۔ یہ منصوبہ اپنے ابتدائی تجرباتی مرحلے میں ...اکتوبر 24, 2025پاکستان بھارت میں ہونےوالےجونیئرہاکی ورلڈکپ سےدستبردار
پاکستان بھارت میں ہونےوالےجونیئرہاکی ورلڈکپ سےدستبردار ہوگیا۔ ذرائع کےمطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن نےبھارتی حکام کوتحریری طورپرآگاہ کردیا۔ سیکرٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن رانا ...اکتوبر 24, 2025پی سی بی نےقومی کرکٹرزکوبگ بیش لیگ کھیلنےکی اجازت دیدی
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےقومی کرکٹرزکوبگ بیش لیگ کھیلنےکی اجازت دےدی۔ ذرائع کےمطابق پاکستانی کرکٹرزبگ بیش لیگ میں ایکشن میں دکھائی دیں ...اکتوبر 24, 2025صدرٹرمپ کی چینی ہم منصب سےملاقات طے
وائٹ ہاؤس نےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی چینی صدرشی جن پنگ سےملاقات کی تاریخ کااعلان کردیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ ...اکتوبر 24, 2025لاہور: دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے سے پہلے نمبر پر آگیا
لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے سے پہلے نمبر پر آگیا۔ فضائی آلودگی کے عالمی ادارے آئی کیو ایئر کے ...اکتوبر 24, 2025ولادیمیرپیوٹن کاروسی تیل کمپنیوں پرامریکی پابندیوں پرردعمل
روسی صدرولادیمیرپیوٹن نے روسی تیل کمپنیوں پرامریکی پابندیوں پرردعمل دیتے ہوئےکہاکہ روس کبھی بھی امریکی دباؤکےآگےنہیں جھکےگا۔ غیرملکی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق روسی ...اکتوبر 24, 2025ٹرمپ ،پیوٹن ملاقات خارج ازامکان نہیں،صدرملاقات کرسکتےہیں،وائٹ ہاؤس
ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ نےکہاہےکہ ڈونلڈٹرمپ اورپیوٹن ملاقات خارج ازامکان نہیں،صدر ملاقات کرسکتےہیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ترجمان وائٹ ...اکتوبر 24, 2025سردی کی آمد: محکمہ موسمیات کی موسمِ سرماکے بارے اہم پیشگوئی
سردی کی آمد کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ نومبر کے اوائل ...اکتوبر 24, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















