Month: 2025 اکتوبر
وزیراعظم کاصنعتوں اورکسانوں کیلئےبجلی پیکج کااعلان
وزیراعظم شہبازشریف نےصنعتوں اورکسانوں کیلئےبجلی پیکج کااعلان کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کےساتھ صنعتی و زرعی شعبے کے ماہرین اور کاروباری برادری کے ...اکتوبر 23, 2025ضمنی انتخابات:مسلم لیگ نے 6 نشستوں پر ٹکٹ جاری کر دیے
ضمنی انتخابات کےلئےحکمران جماعت مسلم لیگ(ن)نے 6 نشستوں پر ٹکٹ جاری کر دیے۔ سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب نے بتایا ہے کہ پاکستان مسلم ...اکتوبر 23, 2025انٹرنیٹ کی کیبل میں فالٹ تاحال برقرار، ٹریفک متبادل روٹس پر منتقل
انٹرنیٹ کی کیبل میں فالٹ تاحال برقرار، ٹریفک کو متبادل روٹس پر منتقل کرکےچلایاجارہاہے۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں جواب جمع کرادیاگیا۔ ...اکتوبر 23, 2025خیبرپختونخواحکومت کاپنجاب سے گندم اور آٹے کی ترسیل پر پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ
خیبرپختونخوا حکومت نے پنجاب سے گندم اور آٹے کی ترسیل پر پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا ...اکتوبر 23, 2025بھارتی گلوکارکینیڈامیں قاتلانہ حملےمیں زخمی،روہت گودرا گروپ نے ذمہ داری قبول کرلی
بھارتی پنجابی گلوکارکینیڈامیں قاتلانہ حملےمیں زخمی،روہت گودرا گروپ نے ذمہ داری قبول کرلی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کےمطابق کینیڈامیں بھارتی پنجابی گلوکار تیجی ...اکتوبر 23, 2025کام کے مواقع نہ ہونے کے باعث طویل عرصہ تک گھر پر رہنا پڑا ،بوبی ...
بالی ووڈاداکاربوبی دیول نےانکشاف کیاکہ کام کے مواقع نہ ہونے کے باعث طویل عرصہ تک گھر پر رہنا پڑا تھا۔ حال ہی ...اکتوبر 23, 2025جوا ایپ تشہیر کیس:ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کی ضمانت میں توسیع
جوا ایپ تشہیر کیس میں سعدالرحمان عرف ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کی عبوری ضمانت میں سیع کردی گئی۔ جوئے کی ...اکتوبر 23, 2025سلمان خان بلوچستان سےمتعلق متنازع بیان پرتنقیدکی زدمیں آگئے
بالی ووڈمیں بجرنگی بھائی کےنام سےشہرت رکھنےوالےاداکارسلمان خان بلوچستان سےمتعلق متنازع بیان پرتنقیدکی زدمیں آگئے۔ حال ہی میں سعودی عرب کےشہرریاض میں ...اکتوبر 23, 2025بیٹی کی شادی کی ویڈیولیک ،خامنہ ای کےمشیرعلی شمخانی نےوضاحت دیدی
ایرانی سپریم کمانڈرخامنہ ای کےمشیرعلی شمخانی نے بیٹی کی شادی کی ویڈیوسوشل میڈیاپرلیک ہونےپروضاحت دےدی۔ ایرانی سپریم لیڈرخامنہ ای کے مشیر علی ...اکتوبر 23, 2025رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پاک افغان دوطرفہ تجارت میں 6فیصدکی کمی
رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان اور افغانستان کےدرمیان دوطرفہ تجارت میں 6فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی۔ ذرائع کےمطابق جولائی ...اکتوبر 23, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















