Month: 2025 اکتوبر
اوپن اے آئی کا کروم کو ٹکر دینے کیلئے اے آئی براؤزر’ ’اٹلس‘‘ لانچ
مصنوعی ذہانت سے چلنے والا ویب براؤزر لانچ،اوپن اے آئی نے اے آئی براؤزر’ ’اٹلس‘‘ متعارف کروا دیا۔جس کا مقصد مارکیٹ میں ...اکتوبر 23, 2025کوئٹہ کیلئے چین سے خریدی 21 جدیدبسیں کراچی پہنچ گئیں
جدید سفری سہولت کے حوالے سے اہم پیشرفت،کوئٹہ کیلئے چین سے خریدی 21 بسیں کراچی پہنچ گئیں۔ بلوچستان حکومت کی جانب سے ...اکتوبر 23, 2025لاہور میں کلائمیٹ جرنلزم ورکشاپ 2025 کا شاندار انعقاد
کلائمیٹ نیریٹیوز، دس سال بعد پیرس معاہدہ، تدریس، تربیت اور تبدیلی کی کہانیاں،اہم ترین موضوع پر ایف سی کالج یونیورسٹی میں کلائمیٹ ...اکتوبر 23, 2025پاکستان کابڑااقدام:آئی ایم ایف نئےٹیکس کےبجائے150ارب روپے کم ٹارگٹ پرآمادہ
پاکستان کابڑااقدام،آئی ایم ایف نئےٹیکس لگانےکے بجائے150ارب روپےکاٹیکس ٹارگٹ کم کرنےپرآمادہ ہوگیا۔ ذرائع کےمطابق پاکستان اورآئی ایم ایف کی حالیہ بات چیت ...اکتوبر 23, 2025سالانہ بنیادوں پرایٹمی بجلی کی پیداوارمیں 39فیصداضافہ ریکارڈ،نیپراکی دستاویزات
نیپراکی دستاویزات میں کہاگیاکہ سالانہ بنیادوں پرایٹمی بجلی کی پیداوار 39.54 فیصدبڑھ گئی۔ نیپرادستاویزات کےمطابق رواں سال ستمبرمیں جوہری ایندھن سے 2ہزار ...اکتوبر 23, 2025غیرقانونی اسلحہ کیخلاف محکمہ داخلہ ان ایکشن،28 ڈیلرزکےلائسنس منسوح کردئیے
غیرقانونی اسلحہ کےخلاف محکمہ داخلہ پنجاب کابھرپورایکشن،28اسلحہ ڈیلرز کے لائسنس منسوح کردئیے۔ ذرائع کےمطابق جعلی ڈیلرزکی دکانیں سیل اورقانونی کارروائی کاآغازکردیاگیا، محکمہ ...اکتوبر 23, 2025لوگ پیسہ بینکوں میں رکھنے کے بجائے اسٹاک مارکیٹ میں لگائیں،جسٹس امین الدین خان
سپرٹیکس کیس میں جسٹس امین الدین خان نےریمارکس دیتےہوئےکہاکہ لوگ پیسہ بینکوں میں رکھنے کے بجائے اسٹاک مارکیٹ میں لگائیں۔ جسٹس امین ...اکتوبر 23, 2025پنڈی ٹیسٹ:جنوبی افریقہ نےپاکستان کو8وکٹوں سےشکست دیکرسیریز برابر کرلی
راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ نےپاکستان کو8وکٹوں سےشکست دےکر2میچوں کی ٹیسٹ سیریز 1-1 سےبرابرکرلی۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےگئےسیریز کے دوسرے ...اکتوبر 23, 2025میڈیکل میں داخلے ،ڈاکٹر بننے کے خواہشمند طلبا کی بڑی مشکل ختم
ڈاکٹر بننے کے خواہشمند طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، میڈیکل میں داخلے کے خواہشمند سٹوڈنٹس کی بڑی مشکل ختم کردی گئی۔ وفاقی ...اکتوبر 23, 2025بارش ہوگی یانہیں؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
بارش ہوگی یانہیں؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک اور گرم ...اکتوبر 23, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















