Month: 2025 اکتوبر
پاکستان کاوائٹ بال سیریزکیلئےاسکواڈکااعلان، بابر اعظم ، نسیم شاہ کی ٹیم میں واپسی
پاکستان نےوائٹ بال سیریز کے لئے اسکواڈ کا اعلان کردیا،بابر اعظم اور نسیم شاہ کی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ٹیم میں واپسی ہوگئی۔ ...اکتوبر 23, 2025وزیراعظم شہباز شریف نےوفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا
وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کااجلاس آج شام کوطلب کرلیا،اجلاس میں اہم ایجنڈا آئٹمز کی منظوری ہو گی ۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف ...اکتوبر 23, 2025سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کیلئے ججز جوڈیشل کمیشن نامزد کرے گا، جسٹس عائشہ ملک
26ویں آئینی ترمیم کےکیس میں ریمارکس دیتےہوئے جسٹس عائشہ ملک نےکہاکہ یہ آرٹیکل کہتا ہے کہ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کیلئے ...اکتوبر 22, 2025پاکستان سپورٹس بورڈ نے سید فخر علی شاہ پر پابندی عائد کر دی، نوٹیفکیشن جاری
پاکستان سپورٹس بورڈ نے بیس بال فیڈریشن کے سیکرٹری سید فخر علی شاہ پر پابندی عائد کر دی، نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ پی ...اکتوبر 22, 2025ترقی کی جانب ایک اورقدم!اسلام آبادکوکیش لیس کردیاگیا
بلاگ:عتیق مجید اسلام آبادمیں کیش لےجانے کی غلطی اب کبھی مت کیجئےگا،یہ غلطی آپکو بڑی مشکل میں ڈال سکتی ہے۔ کیونکہ کوئی ...اکتوبر 22, 2025الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق حکمنامہ جاری کردیا
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق حکمنامہ جاری کردیا ۔ حکمنامہ کےمطابق الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت کو نئی ...اکتوبر 22, 2025خیبرپختونخواحکومت کاڈینگی کےخاتمےکیلئےخصوصی مہم چلانےکافیصلہ
خیبرپختونخواحکومت نے ڈینگی کے خاتمے کیلئے خصوصی مہم چلانےکافیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکی زیرصدارت ڈینگی سےمتعلق اجلاس منعقدہواجس میں سہیل آفریدی نے تمام ...اکتوبر 22, 2025پاکستان میں مہنگائی کی شرح اب سنگل ڈیجٹ میں آچکی ہے،وزیرخزانہ
وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ پاکستان میں مہنگائی کی شرح اب سنگل ڈیجٹ میں آچکی ہے،بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسیزنےپاکستانی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری ...اکتوبر 22, 2025ہانگ کانگ سکسز :پاک بھارت ٹاکرا7نومبرکوشیڈول
شائقین کرکٹ کےلئےبڑی خوشخبری،ہانگ کانگ سکسزمیں پاکستان اوربھارت کامیچ 7نومبرکوشیڈول ہے۔عباس آفریدی قومی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ عباس آفریدی ہانگ کانگ ...اکتوبر 22, 2025مسجد الحرام کے قریب بننے والا نیا سعودی منصوبہ ’’بابِ سلمان‘ ‘کیا ہے؟
مسجد الحرام کے قریب بننے والا نیا سعودی منصوبہ ’’بابِ سلمان‘ ‘کیا ہے؟بابِ سلمان منصوبہ مملکت کےویژن 2030کے اہداف سے ہم آہنگ ...اکتوبر 22, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















