Month: 2025 اکتوبر
آئی فون 17 نے ایپل کو کہاں سے کہاں پہنچا دیا؟نیا ریکارڈ بن گیا
ایپل کے صارفین کیلئے خوشخبری، آئی فون 17 نے ایپل کو کہاں سے کہاں پہنچا دیا؟ فروخت نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ ...اکتوبر 22, 2025تعلیم میں جدت کی مثال:سرکاری سکول کی عمارت ٹرین میں تبدیل
تعلیم میں جدت کی بہترین مثال،سرکاری سکول کی عمارت ٹرین میں تبدیل،جنوبی پنجاب کے ضلع لیہ کی تحصیل کروڑ کے علاقے دین ...اکتوبر 22, 2025پروازوں میں توسیع: پی آئی اے کا غیرملکی ایئرلائن سے اہم معاہدہ
بین الاقوامی پروازوں میں توسیع، پی آئی اے کا غیرملکی ایئرلائن سے اہم معاہدہ ،قومی ایئرلائن (پی آئی اے) اور اتحادایئرویز کے ...اکتوبر 22, 2025پتنگ بازی کاخونی کھیل جاری،ڈورپھرنےسےنوجوان جاں بحق
لاہورشہرمیں پتنگ بازی کاخونی کھیل نہ رک سکا،ڈورپھرنےسےنوجوان جاں بحق ہوگیا۔ ہسپتال ذرائع کےمطابق 21سالہ نعمان یوسف مزنگ کارہائشی تھانوجوان کام سےگھرواپس ...اکتوبر 22, 2025اسلام آباد: تدارک سموگ کیلئے وہیکلز ایمیشن کنٹرول ایکشن پلان متعارف
اسلام آباد میں تدارک سموگ کیلئے ایکشن پلان متعارف،ادارہ برائے تحفظ ماحولیات ( پاک ای پی اے)نے وفاقی دارالحکومت میں فضائی آلودگی ...اکتوبر 22, 2025پنڈی ٹیسٹ تیسراروز:پہلی اننگزمیں جنوبی افریقہ کی بیٹنگ جاری،8وکٹوں پر 235رنزبنالئے
پنڈی ٹیسٹ کے تیسرےروزپاکستان کے333رنزکےہدف کےتعاقب میں جنوبی افریقہ کی بیٹنگ جاری ،آصف آفریدی کی تباہ کن بولنگ 5 کھلاڑیوں کوپویلین کی ...اکتوبر 22, 2025ویمنز ورلڈکپ:جنوبی افریقہ سےبھی شکست،ناکامی نےگرین شرٹس پیچھانہ چھوڑا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )ویمنزورلڈکپ کے22ویں میچ میں پاکستان کوجنوبی افریقہ کے ہاتھوں 150رنزسےشکست کاسامناکرناپڑا۔ کولمبو میں کھیلے گئےآئی سی ...اکتوبر 22, 2025پاکستان سےجنگ نہیں ہونی چاہیے،ٹرمپ کی مودی کووارننگ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےبھارتی وزیراعظم نریندرمودی کووارننگ دیتے ہوئےکہاکہ پاکستان سےجنگ نہیں ہونی چاہیے۔ اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی ...اکتوبر 22, 2025محکمہ موسمیات کی برفباری کے شوقین سیاحوں کیلئے اہم پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے برفباری کے شوقین سیاحوں کو خوشخبری سنا دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز تک وادی کشمیر سمیت ...اکتوبر 22, 2025اگر بھارتی کپتان کو ٹرافی چاہیے تو میرے دفتر آ کر لے جائے،محسن نقوی کا ...
ایشین کرکٹ کونسل (ACC) کے صدر محسن نقوی نے بھارتی بورڈ کو دو ٹوک پیغام دیتےہوئے کہاہے کہ اگر بھارتی کپتان کو ...اکتوبر 21, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















