Month: 2025 اکتوبر
پاکستان امن کاخواہاں ہے،ملکی سالمیت پرکسی بھی حملےکاسخت جواب دیا جائے گا، فیلڈمارشل
آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نےکہا ہےکہ پاکستان امن کاخواہاں ہے، مگرملکی سالمیت پرکسی بھی حملےکاسخت جواب دیا جائے گا۔ ...اکتوبر 21, 2025رضوان آؤٹ،شاہین آفریدی ون ڈےٹیم کےکپتان مقرر
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے محمد رضوان کو کپتانی سے ہٹا کر شاہین آفریدی کوقومی ون ڈےٹیم کاکپتان مقررکردیا۔ شاہین ...اکتوبر 21, 2025نوال سعید نے شریکِ حیات کےبارےمیں اپنی رائےبتادیں
پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ نوال سعید نے شریکِ حیات کےبارےمیں اپنی رائےبتادیں۔ حال ہی میں اداکارہ نوال سعید نے ایک نجی شومیں ...اکتوبر 21, 2025پی سی بی کانیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی کی اپ گریڈیشن کافیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نےنیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی کی اپ گریڈیشن کافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق آئندہ ماہ سےنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں ...اکتوبر 21, 2025سانائے تکائچی جاپان کی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب
سانائے تکائچی237ووٹ لےکر جاپان کی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب ہوگئیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق جاپانی پارلیمنٹ نےایل ڈی پی اتحاد ...اکتوبر 21, 2025محکمہ جنگلات کےپی میں اربوں روپےکی بےضابطگیوں کاانکشاف
محکمہ جنگلات خیبرپختونخوامیں اربوں روپےکی بےضابطگیوں کاانکشاف ہواہے۔ آڈٹ رپورٹ 2022-23میں محکمہ جنگلات خیبرپختونخوامیں سنگین بے ضابطگیوں کاانکشاف ہواہے۔ آڈٹ رپورٹ کےمطابق ...اکتوبر 21, 2025رواں مالی سال ٹیکس اداکرنےمیں تنخواہ دارطبقہ ایک بار پھر سرفہرست
رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ٹیکس اداکرنےوالوں میں تنخواہ دارطبقہ ایک بار پھر سرفہرست آگیا۔ ذرائع کےمطابق پہلی سہ ...اکتوبر 21, 2025روس کا پاک،افغان جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم، تعاون بڑھانے پر زور
روس نے پاکستان اورافغانستان جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم کیااوردونوں ممالک کے تعاون بڑھانے پر زوردیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق روسی وزیرخارجہ نےکہاہےکہ قطراورترکی ...اکتوبر 21, 2025ٹریفک پولیس اورستھراپنجاب کی ٹیموں کیلئے ماسک پہننالازمی قرار
پنجاب میں ٹریفک پولیس اور ستھرا پنجاب کی ٹیموں کے لئے ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا ۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم ...اکتوبر 21, 2025محض 634 گرام وزن والادنیا کا سب ہلکا لیپ ٹاپ متعارف
دنیا کا ہلکا ترین لیپ ٹاپ،کتنے گرام کا ہے؟جاپانی کمپنی فوجیتسو( Fujitsu )نے ایف ایم وی یو ایکس کے 3 نامی لیپ ...اکتوبر 21, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















