Month: 2025 اکتوبر
وزیراعظم شہبازشریف 26اکتوبرکودورہ سعودی عرب پرروانہ ہونگے
وزیراعظم شہبازشریف 26اکتوبرکوتین روزہ دورہ سعودی عرب کےلئےروانہ ہونگے۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہباز شریف 26سے28اکتوبرتک سعودی عرب کادورہ کریں گے،اُن کےہمراہ اعلیٰ ...اکتوبر 21, 2025چیٹ جی پی ٹی کا نیا فیچر متعارف، جواس کا تجربہ ہمیشہ کیلئے بدل دے ...
اے آئی چیٹ بوٹ کے صارفین کیلئے خوشخبری،چیٹ جی پی ٹی کا نیا فیچر جواس کے استعمال کا تجربہ ہمیشہ کیلئے بدل ...اکتوبر 21, 2025فل کورٹ میں بیٹھیں توہم آئینی بینچ کی ٹوپی اتار کر دوسری پہن لیں گے،جسٹس ...
26ویں ترمیم کےکیس میں ریمارکس دیتےہوئےجسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ اگر کہاجائے کہ فل کورٹ میں بیٹھیں توہم آئینی بینچ کی ...اکتوبر 20, 2025متاثرین کے علاوہ کسی کو ایک پیسہ نہیں ملے گا، کرپشن کے تمام راستے بند ...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ متاثرین کے علاوہ کسی کو ایک پیسہ نہیں ملے گا، میں نے کرپشن کے تمام راستے بند کردیے ...اکتوبر 20, 2025ملکی معیشت کیلئے خوشخبری،کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس میں آگیا،اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری
ملکی معیشت کیلئے خوشخبری،کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس میں آگیا،اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق اگست 2025 میں ...اکتوبر 20, 2025پیٹرولیم مصنوعات کےبحران کاخدشہ،OCAC کا وزیراعلیٰ کو ہنگامی خط
سندھ انفراسٹرکچرڈویلپمنٹ ٹیکس سےپیٹرولیم مصنوعات کی کےپی ٹی سےکلیئرنس میں تاخیرکےباعث بحران کاخدشہ ،آئل کمپنیزایڈوائزری کونسل نےوزیراعلیٰ سندھ کوہنگامی خط لکھ کرآگاہ ...اکتوبر 20, 2025سنگجانی جلسہ کیس،پی ٹی آئی رہنماؤں کےوارنٹ گرفتاری جاری
عدالت نےوفاقی دارالحکومت اسلام آبادکےعلاقےسنگجانی جلسہ کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں کےوارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ اسلام آباد کی انسداددہشتگردی عدالت کےجج ...اکتوبر 20, 2025الیکشن کمیشن نےضمنی انتخابات کاشیڈول جاری کردیا
الیکشن کمیشن نے3قومی اوردوصوبائی حلقوں میں ضمنی انتخابات کاشیڈول جاری کردیا۔ سیلاب کےباعث متاثرہ حلقوں میں انتخابات ملتوی کیےگئےتھے،فیصل آباداورساہیوال کےپانچ حلقوں ...اکتوبر 20, 2025پاکستان میں ڈیجیٹل انقلاب،گواےآئی ہب کاباضابطہ افتتاح
پاکستان میں ڈیجیٹل انقلاب برپا ،گواےآئی ہب کاباضابطہ افتتاح کردیاگیا۔ ہفتے کوپاک سعودی عرب کے درمیان ڈیجیٹل تعاون کو فروغ دینے کے ...اکتوبر 20, 2025وزیراعلیٰ کےپی کی عمران خان سےجیل میں ملاقات کی درخواست پرآفس اعتراضات دور
عدالت نےوزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کی عمران خان سےجیل میں ملاقات کی درخواست پرآفس اعتراضات دورکردئیے۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس ارباب محمدطاہررنےرجسٹرارآفس اعتراضات کےساتھ ...اکتوبر 20, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















