Month: 2025 اکتوبر
ٹک ٹاکرثنایوسف قتل کیس:عدالت کا برہمی کااظہار
ٹک ٹاکرثنایوسف قتل کیس میں عدالت نےبرہمی کااظہارکیا۔ اسلام آبادکی سیشن عدالت کےجج افضل مجوکہ نےٹک ٹاکرثنایوسف کےمبینہ قتل کیس کی سماعت ...اکتوبر 18, 2025پنجاب میں دفعہ 144کےنفاذمیں توسیع کافیصلہ
پنجاب میں دفعہ 144کےنفاذمیں توسیع کافیصلہ امن کےقیام ،انسانی جانوں اوراملاک کےتحفظ کیلئےکیاگیا۔ کابینہ کمیٹی برائےامن وامان کے38ویں اجلاس میں دفعہ144کےنفاذمیں توسیع ...اکتوبر 18, 2025پاکستان انٹرنیشنل سکرین ایوارڈز کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا گیا
پاکستان انٹرنیشنل سکرین ایوارڈز کیلئے نامزدگیوں کا اعلان کردیاگیا۔تقریب کےلئے 24 ایوارڈز میں سے 22 نامزدگیوں کی فہرست جاری کردی گئی۔کون کونسےنام ...اکتوبر 18, 2025پی سی بی کاون ڈےکرکٹ ٹیم کاکپتان تبدیل کرنےکافیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےقومی کرکٹ ٹیم کےون ڈےکپتان کوتبدیل کرنےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق محمدرضوان کوون ڈےکی کپتانی سےہٹانےکافیصلہ کرلیاگیا ہے، ون ...اکتوبر 18, 2025کپل شرماکےکیفےپرایک بارپھرفائرنگ:بشنوئی گینگ نے ذمہ داری قبول کرلی
بھارتی کامیڈین کپل شرماکےکیفے ’’کیپس کیفے‘‘ پر ایک بار پھر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔جس کی ذمہ داری بشنوئی گینگ نےقبول ...اکتوبر 18, 2025اداکارہ حرانےناران میں جنات کی موجودگی کادعویٰ کردیا
پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ حراسومرونےوادی ناران کےہوٹلوں میں جنات کی موجودگی کادعویٰ کردیا۔ اداکارہ حراسومرونےحال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں بطورمہمان شرکت ...اکتوبر 18, 2025فضا علی کا نیا گانا’’مہندی والی رات‘‘دھوم مچانےکوتیار
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ،ماڈل اورگلوکارہ فضاعلی کانیاگانارواں ماہ ریلیزکیاجائےگا۔ پاکستان شوبزانڈسٹری کےشعبہ ماڈلنگ،اداکاری،گلوکاری اورمیزبانی میں اپنالوہامنوانےوالی فضانےاب کی بارشادی بیاہ کی ...اکتوبر 18, 2025انقلابی اختراع :دوبارہ سِیل اور پیک ہوجانیوالا کین ایجاد
دوبارہ سیل اور پیک ہوجانیوالا کین ایجاد، امریکی کمپنی نے پلاسٹک آلودگی کم کرنے کیلئے ایلومینیئم کاایسا کین بنالیا، جس کو دوبارہ ...اکتوبر 18, 2025دنیاکے کس ملک میں جڑواں بچوں کی شرح غیر معمولی ہے؟
فیچر:( کاظم جعفری) دنیاکے کس ملک میں جڑواں بچوں کی شرح غیر معمولی ہے؟عالمی سطح پر جڑواں بچوں کی شرح ِ پیدائش ...اکتوبر 18, 2025سیاحوں کی موجیں!ناران ہوٹل مالکان کاونٹر سیزن میں بڑی رعایت کااعلان
سیاحوں کی موجیں! ہوٹل مالکان نے ونٹر سیزن کےلئےبڑی رعایت کا اعلان کر دیا ۔ وادی ناران کے ہوٹل مالکان نے سرمائی ...اکتوبر 18, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















