Month: 2025 اکتوبر
سیلاب متاثرین کیلئے بڑا ریلیف: اگست کے بجلی کے بل معاف، 25 لاکھ صارفین کو ...
سیلاب متاثرین کے لئے بڑا ریلیف ،حکومت نےماہ اگست کے بجلی کے بل معاف کردئیے، 25 لاکھ صارفین کو فائدہ پہنچےگا۔ ذرائع ...اکتوبر 17, 2025سونےکی قیمت میں تاریخی اضافہ،فی تولہ بلندترین سطح پرپہنچ گیا
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں تاریخی اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس سے خریدار اوردکانداردونوں ہی پریشان ہوگئے۔ بین ...اکتوبر 17, 2025پنجاب حکومت نےموسم سرماکیلئےتمام سکولوں کےاوقات کارتبدیل کردئیے
پنجاب بھر کے تمام سرکاری و نجی سکولوں کیلئے موسم سرما کے نئے تدریسی اوقات کار کا اعلان کر دیا گیا۔ یہ ...اکتوبر 17, 2025دنیا بھر میں یوٹیوب کیوں بند ہوئی؟ گوگل کا بیان سامنے آ گیا
دنیا بھر میں گزشتہ روز یوٹیوب کیوں بند ہوئی؟ گوگل نے وضاحتی بیان جاری کر دیا۔ دنیا بھر میں مقبول ویڈیو پلیٹ ...اکتوبر 17, 2025سعودی عرب : سیاحتی شعبے کی لوکلائزیشن کیلئے نئی پالیسی کا اعلان
سیاحت کے فروغ کی طرف دھیان ،سعودی عرب میں سیاحتی شعبے کی لوکلائزیشن کیلئے نئی پالیسی کا اعلان کردیاگیا۔ سعودی عرب نے ...اکتوبر 17, 2025پاکستان ایجوکیشن اینڈومنٹ فنڈ کا سکالرشپ کو ڈیجیٹلائز کرنے کا اعلان
سکالر شپ لینے والے ہونہار طلبا کیلئے خوشخبری،پاکستان ایجوکیشن اینڈومنٹ فنڈ نے سکالرشپ ادائیگی کا نظام ڈیجیٹل کرنے کا اعلان کر دیا۔ ...اکتوبر 17, 2025کراچی میں موسم کب خنک ہونا شروع ہوگا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
کراچی میں موسم کب خنک ہونا شروع ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ ساحلی شہر کراچی میں آئندہ 3 روز کے ...اکتوبر 17, 2025ہانیہ عامرکیلئےبڑااعزاز: اداکارہ اقوام متحدہ کی قومی خیرسگالی کی سفیر مقرر
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامرکےلئےبڑااعزا، اداکارہ کو اقوام متحدہ میں پاکستان کیلئے خواتین کی خیرسگالی کی سفیر مقررکردیاگیا۔ تنظیم کاکہناہےکہ ...اکتوبر 17, 2025ویمنزورلڈکپ:بنگلہ دیش کوشکست دیکرآسٹریلیانےسیمی فائنل کیلئےکوالیفائی کرلیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)ویمنزورلڈکپ کے17ویں میچ میں آسٹریلیا نےبنگلہ دیش کو 10وکٹوں سےہراکرسیمی فائنل کےلئےکوالیفائی کرلیا۔ وشاکا پٹنم میں کھیلے گئے ...اکتوبر 17, 2025ٹرمپ نے سابق صدر جوبائیڈن کو بے وقوف قرار دیدیا
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ بائیڈن بےوقوف تھااس نےجنگیں رکوائیں نہیں بلکہ شروع کروائیں۔ اوول آفس میں تقریب سےخطاب کرتےہوئےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے کہا ہےکہ ...اکتوبر 17, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















