Month: 2025 اکتوبر
جرمنی:فوجی سروس میں اصلاحات کا قانون حکومتی اتحادی جماعتوں نےمستردکردیا
جرمنی میں فوجی سروس میں اصلاحات سےمتعلق قانون حکومتی اتحادی جماعتوں نےمستردکردیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق جرمنی کی پارلیمنٹ نےفوجی ...اکتوبر 17, 2025ملکی سیکیورٹی صورتحال ،وزیراعظم نےاعلیٰ سطح اجلاس طلب کرلیا
وزیراعظم شہبازشریف نےملکی سیکیورٹی صورتحال کاجائزہ لینےکےلئےاعلیٰ سطح کااجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف نےآج اعلیٰ سطح اجلاس طلب کیاہے،جس میں ...اکتوبر 17, 2025شہریوں کےجان ومال کی حفاظت ہماری پہلی ترجیح ہے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ شہریوں کےجان ومال کی حفاظت ہماری پہلی ترجیح ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسےکابینہ میں شامل ہونےوالےنئےوزرانے ملاقات کی،مریم ...اکتوبر 17, 2025متحدہ عرب امارات حکومت کی پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی
متحدہ عرب امارات حکومت کی پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی،فرسٹ ویمن بینک کے84فیصد شیئرزیواےای کی انٹرنیشنل ہولڈنگ کمپنی خریدےگی۔ ذرائع کےمطابق ...اکتوبر 17, 2025سردیوں کی دستک: موسم ِ سرماکے بارے میں اہم پیشگوئی
سرد موسم کی ہلکی دستک محسوس ہونے لگی،محکمہ موسمیات نےرواں سال موسمِ سرما میں معمول سے کم بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ ...اکتوبر 17, 2025پنجاب بھرمیں دفعہ144نافذ،محکمہ داخلہ نےنوٹیفکیشن جاری کردیا
پنجاب بھرمیں 18اکتوبرتک دفعہ 144 نافذکردی گئی،محکمہ داخلہ نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ محکمہ داخلہ کےنوٹیفکیشن کےمطابق پنجاب میں ہر قسم کے احتجاج، جلسے، ...اکتوبر 17, 2025خواہش ہے میری شادی پاکستانی مرد سے نہیں بلکہ غیر ملکی شخص سے ہو، سعیدہ ...
پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ سعیدہ امتیازنےکہاہےکہ خواہش ہے کہ میری شادی پاکستانی مرد سے نہ ہو اس کے بجائے غیر ملکی شخص ...اکتوبر 16, 2025وزیرخزانہ کی سعودی ہم منصب سےملاقات: پاکستان میں نجی سرمایہ کاری کے فروغ پر گفتگو
وفاقی وزیرخزانہ نےسعودی ہم منصب محمد عبدالله عبدالعزيز الجدعان سےملاقات کی،محمداورنگزیب نےپاکستان میں نجی سرمایہ کاری کے فروغ پر تفصیلی گفتگوکی۔ وفاقی ...اکتوبر 16, 2025قیمت میں سیکڑوں روپےکااضافہ،سوناتاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا
سونےکی قیمت میں سیکڑوں روپےکااضافہ ہونےسےسوناتاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگرمہنگائی کےاس دورمیں یہ ...اکتوبر 16, 2025واٹس ایپ سٹیٹس لگانے والوں کیلئے اہم فیچر سامنے آ گیا
واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشخبری ،کمپنی نے واٹس ایپ سٹیٹس لگانے والوں کیلئے اہم فیچر متعارف کرادیا۔ ویب بیٹا انفو رپورٹ کے ...اکتوبر 16, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















