Month: 2025 اکتوبر
بارشیں، برفباری اور ٹھنڈی ہوائیں ، سردی کی دستک
بارش، برفباری اور سردیوں کی دستک،محکمہ موسمیات نے موسم سرما کے باقاعدہ آغاز کا اعلان کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے ...اکتوبر 16, 2025وفاقی کابینہ کا اجلاس: سیکیورٹی، سفارتی امور اور پاور سیکٹر اصلاحات پر غور
وفاقی کابینہ اجلاس میں سیکیورٹی، سفارتی امور اور پاور سیکٹر اصلاحات پر غور کیاگیا۔افغانستان سے فتنہ الہندوستان کی شرانگیزیوں اور خوارج کی ...اکتوبر 16, 2025ریلوےنےموسم سرماکانیاشیڈول جاری کردیا، آج سے عمل درآمد شروع
پاکستان ریلوےنےموسم سرما کے نئے شیڈول کااعلان کردیاجس پرآج سے عملدر آمد شروع ہوگیا۔ ترجمان ریلوےکاکہناہےکہ ٹرینوں کانیاٹائم شیڈول 16اکتوبرسے15 اپریل تک ...اکتوبر 16, 2025زرعی پیداوار میں اضافہ اور کمزور طبقات کا تحفظ حکومت کی ترجیح ہے،صدرآصف زرداری
صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ ، زرعی پیداوار میں اضافہ اور کمزور طبقات کا تحفظ حکومت کی ترجیح ہے۔ خوراک کےعالمی دن ...اکتوبر 16, 2025سفروسیاحت کے فروغ کیلئے جاپانی ایئر لائن کا حیرت انگیز اقدام
سفر وسیاحت کے فروغ کیلئے جاپان کا حیرت انگیز اقدام،جاپانی ایئر لائنز نے ملک کے ان شہروں کیلئے پروازیں مفت کردیں، جہاں ...اکتوبر 16, 2025پنجاب کے سرکاری سکولوں میں پہلے سمسٹر کے امتحانات مؤخر
طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری ، پنجاب کے سرکاری سکولوں میں زیرتعلیم ہزاروں طلبا کے پہلے سمسٹر کے امتحانات مؤخر کر دیئے ...اکتوبر 16, 2025پاکستان اورسعودی عرب کافارماسیوٹیکل کےشعبےمیں تعاون بڑھانےپراتفاق
پاکستان اورسعودی عرب نے فارما سیوٹیکل کے شعبےمیں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔ وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی سعودی عرب کے ...اکتوبر 16, 2025وفاقی بیورکریسی میں تقرروتبادلے
وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلوں کانوٹیفکیشن جاری کردگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق جوائنٹ سیکرٹری مواصلات ڈویژن ثمرین زہرہ کا تبادلہ کردیاگیا،ثمرین زہرہ کو ...اکتوبر 16, 2025پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم ، جدید سیٹلائٹ خلاءمیں بھیجنے کی ...
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم ، جدید سیٹلائٹ خلاءمیں بھیجنے کی تیاری مکمل کرلی گئی۔ پاکستان کا پہلا ...اکتوبر 16, 2025عمران خان کی 7مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت 23 اکتوبر تک ملتوی
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 7مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت بغیرکارروائی کے 23 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی۔ ...اکتوبر 16, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















