Month: 2025 اکتوبر
ٹیکس گوشوارےجمع کروانےکی تاریخ میں ایک بارپھراضافہ ،نوٹیفکیشن جاری
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نےٹیکس گوشوارجمع کروانےکی تاریخ میں ایک بارپھراضافہ کردیاجس کاباقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ ایف بی آر ...اکتوبر 16, 20258 جنگیں روکیں مگر پھر بھی نوبیل انعام نہیں ملا، ٹرمپ کاشکوہ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےشکوہ کرتےہوئےکہاکہ 8 ماہ میں 8 جنگیں روکیں مگر پھر بھی نوبیل انعام نہیں ملا۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے اوول آفس ...اکتوبر 16, 2025مجھے پاکستان کرکٹ ٹیم میں شامل کیوں نہیں کیا؟ کرکٹر پی سی بی کیخلاف عدالت ...
بلاگ:عتیق مجید میری پرفارمنس پاکستان کرکٹ ٹیم میں موجود کئی کھلاڑیوں سے بہتر ہے۔ مجھے ٹیم میں شامل کریں پھر دیکھیا گا ...اکتوبر 16, 2025برطانیہ کیلئے براہ راست پروازیں،ایک اور پاکستانی ائیر لائن نے درخواست دیدی
پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر، برطانیہ کیلئے براہ راست پروازیں،ایک اور ائیر لائن نےدرخواست دیدی ۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ...اکتوبر 16, 2025آئی سی سی ون ڈےرینکنگ جاری:شبھمن گل پہلےنمبرپر، بابر اعظم چوتھے نمبر پر پہنچ گئے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )نےون ڈےبیٹنگ رینکنگ جاری کردی ،بھارتی اوپنر شبھمن گل نے ایک بار پھر پہلی پوزیشن حاصل کرلی ...اکتوبر 16, 2025ویمنزورلڈکپ:پاک ،انگلینڈمیچ بارش کےباعث ختم،گرین شرٹس سیمی فائنل کی دوڑسےباہر
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )ویمنزورلڈکپ کا16واں میچ پاکستان اور انگلینڈ کےدرمیان کھیلاگیامیچ بارش کےباعث ختم کردیاگیادونوں ٹیموں کو 1،1پوائنٹ دےدیاگیاگرین ...اکتوبر 16, 2025خیبرپختونخواکی نئی کابینہ میں کون کون شامل ہوگا؟نام سامنےآگئے
خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے 26 سےزائد ارکان پر مشتمل کابینہ کی ابتدائی فہرست تیار کرلی۔ نومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی ...اکتوبر 16, 2025سوات موٹروے پر المناک حادثہ :15افرادجاں بحق،8زخمی
سوات موٹروے پر المناک ٹریفک حادثہ، خانہ بدوش افراد سے بھرا ٹرک کھائی میں جا گرا جس کے نتیجے میں 15 افراد ...اکتوبر 16, 2025حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان کردیا
مہنگائی سےپریشان عوام کےلئےاہم خبر،وفاقی حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات ...اکتوبر 16, 2025بھارتی اداکار پنکج دھیر 68برس کی عمرمیں چل بسے
بھارت کے معروف اداکار پنکج دھیر 68 برس کی عمرمیں طویل علالت کےباعث انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سینئر اداکار ...اکتوبر 15, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















