Month: 2025 اکتوبر
بھارتی فوجی قیادت کامن گھڑت ،اشتعال انگیزپروپیگنڈہ دہراناانتہائی تشویشناک ہے،آئی ایس پی آر
ترجمان پاک فوج ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نےکہاہےکہ بھارتی فوجی قیادت کامن گھڑت اوراشتعال انگیزپروپیگنڈہ ...اکتوبر 15, 2025سلطان آف جوہر ہاکی کپ: پاکستان اور بھارت کامیچ3-3 سے برابر
سلطان آف جوہر ہاکی کپ میں پاکستان اوربھارت کامیچ سنسنی خیزمقابلے کے بعد3،3گول سے برابر ہوگیا۔ ملائیشیا میں جاری سلطان آف جوہر ...اکتوبر 15, 2025چیئرمین پی سی بی کی قومی ٹیسٹ ٹیم کو جنوبی افریقہ کیخلاف تاریخی کامیابی پر ...
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )محسن نقوی نے قومی ٹیسٹ ٹیم کو جنوبی افریقہ کے خلاف تاریخی کامیابی پر مبارکباد دی۔ ...اکتوبر 15, 2025پاکستان نےورلڈچیمپئن جنوبی افریقہ کولاہورٹیسٹ میں93رنزسے شکست دیدی
پاکستانی بولرزکےسامنےساؤتھ افریقہ کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی،گرین شرٹس نے ورلڈچیمپئن جنوبی افریقہ کولاہورٹیسٹ میں93رنزسےشکست دے کرسیریز میں1-0کی برتری حاصل کرلی۔ پاکستان ...اکتوبر 15, 202526ویں ترمیم کےتحت چیف جسٹس بنےاگریہ نہ ہوتی توکون ہوتا؟جسٹس مندوخیل
26ویں ترمیم کےکیس میں ریمارکس دیتےہوئےجسٹس جمال مندو خیل نےکہاکہ چیف جسٹس 26ویں ترمیم کے تحت بنے، اگر یہ نہ ہوتی تو ...اکتوبر 15, 2025گورنرکےپی نےنومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سےحلف لےلیا
گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی نےنومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سےعہدےکاحلف لےلیا۔ نئےوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی حلف برداری کی تقریب کاانتظام گورنرہاؤس میں کیاگیاجس ...اکتوبر 15, 2025عدالت نےجے یو آئی کی وزیراعلیٰ کےپی کا انتخاب کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج
پشاورہائیکورٹ نےجے یو آئی کی وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکا انتخاب کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج کردی۔ پشاورہائیکورٹ کےجسٹس سیدارشدعلی اورجسٹس وقاراحمدپرمشتمل بینچ نےجے ...اکتوبر 15, 2025صدرٹرمپ نےچین سےکوکنگ آئل کی خریداری پرپابندی کاعندیہ دیدیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین سے کوکنگ آئل کی درآمد پر پابندی عائد کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ...اکتوبر 15, 2025مچھلی اور خشک میوہ جات: کس بیماری کے خطرات کو کم کر سکتے ہیں؟
سردیوں کی سوغات، مچھلی اور خشک میوہ جات، کس بیماری کے خطرات کوکم کر سکتے ہیں؟حیرت انگیز اور حیران کن تفصیلات منظر ...اکتوبر 15, 2025سپاٹیفائی اور اوپن اے آئی کا صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف
سپاٹیفائی اور اوپن اے آئی کی طرف سے صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف، اپنی پسند کی موسیقی کی پلے لسٹ بنانا اب ...اکتوبر 15, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















