Month: 2025 اکتوبر
ویمنز ورلڈ کپ: سری لنکا اور نیوزی لینڈ کامیچ بارش کی نذر،دونوں کو1،1پوائنٹ مل گیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )ویمنزورلڈکپ کا15واں میچ سری لنکا اور نیوزی لینڈ کےدرمیان کھیلاگیامیچ بارش کےباعث ختم کردیاگیادونوں ٹیموں کوایک ...اکتوبر 15, 2025ایم ڈی کیٹ 2025 کا امتحان کب ہوگا؟ تاریخ کا اعلان ہوگیا
ڈاکٹر بننے کے خواہشمند طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، ایم ڈی کیٹ 2025 کا امتحان کب منعقد ہوگا؟ تاریخ کا اعلان ...اکتوبر 15, 2025پاکستان : کِیالکی موٹرز نے سورینٹو اور سپورٹیج پر خصوصی آفر لگا دی
نئی گاڑی کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری، کِیالکی موٹرز نے سورینٹو اور سپورٹیج پر خصوصی آفر لگا دی۔ کِیا نے اپنی مشہورِ ...اکتوبر 15, 2025لیجنڈری اداکار مصطفیٰ قریشی حادثے کا شکار، ٹانگ کی ہڈی ٹوٹ گئی
پاکستان شوبزانڈسٹری کےلیجنڈری اداکار مصطفیٰ قریشی حادثے کا شکار ہوگئےجس کےباعث اُن کی ٹانگ کی ہڈی ٹوٹ گئی۔ فلموں میں اداکاری کے ...اکتوبر 15, 202526نومبراحتجاج کیس:علیمہ خان سمیت 10 ملزمان پر فرد جرم عائد
26نومبراحتجاج کیس میں علیمہ خان سمیت 10 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ...اکتوبر 15, 2025پہاڑوں پر برفباری ،آب وہوامیں خنکی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
پہاڑوں پر برفباری ،آب وہوامیں خنکی ،محکمہ موسمیات نے سردی کی آمد کا اعلان کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر ...اکتوبر 15, 2025گورنرکےپی نومنتخب وزیراعلیٰ سےآج حلف لیں گے
گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی آج نومنتخب وزیراعلیٰ سےحلف لیں گے۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی آج نومنتخب وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی سے ان ...اکتوبر 15, 2025سابق سپیکرسندھ اسمبلی آغاسراج درانی انتقال کرگئے
سابق سپیکرسندھ اسمبلی آغاسراج درانی 74سال کی عمرمیں انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کےمطابق آغاسراج درانی کئی روزسےنجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے،آغاسراج درانی ...اکتوبر 15, 2025پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان کر دیا
پنجاب بھر کےتمام تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون 2025کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ لاہوربورڈ: لاہورتعلیمی بورڈنےانٹرمیڈیٹ پارٹ ون ...اکتوبر 15, 2025پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان سٹاف لیول معاہدہ
پاکستان اوربین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)کےدرمیان سٹاف لیول کامعاہدہ طے پاگیا۔ سٹاف سطح معاہدہ7ارب ڈالرز سےزائد کےقرض پروگرام کےدوسرے جائزےکےلیے ہوا ...اکتوبر 15, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















