Month: 2025 اکتوبر
92 سالہ پال بیا آٹھویں مرتبہ کیمرون کے صدر منتخب،نتائج پرہنگامے پھوٹ پڑے
کیمرون کے 92 سالہ پال بیا نے 53.66 فیصد ووٹ حاصل کرکے ایک بار پھر صدارتی انتخاب کا معرکہ جیت لیا ہے۔ ...اکتوبر 28, 2025پاکستان کی بنگلہ دیش کوکراچی پورٹ کے استعمال کی پیشکش
پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے اور دونوں ممالک میں دوطرفہ اقتصادی اور ترقیاتی تعاون مضبوط ...اکتوبر 28, 2025ٹی ٹوئنٹی سیریز:پاکستان اورجنوبی افریقہ کےدرمیان پہلامیچ آج شیڈول
پاکستان اورجنوبی افریقہ کےدرمیان 3میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریزکاپہلامیچ آج راولپنڈی میں کھیلا جائےگا۔ راولپنڈی سٹیڈیم میں کھیلےجانےوالےپہلےٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان ...اکتوبر 28, 2025وزیراعلیٰ مریم نواز نے زندگی کی 52 بہاریں دیکھ لیں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے زندگی کی 52 بہاریں دیکھ لیں۔اس سلسلے میں ملک بھر میں مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام ...اکتوبر 28, 2025شاپنگ کے شوقین افراد کیلئے اب جلد اے آئی خریداری اور پیمنٹ کرے گی
شاپنگ کے شوقین افراد کیلئےخوشخبری، اب جلد اے آئی خریداری اور پیمنٹ کرے گی۔ متحدہ عرب امارات میں آن لائن خریداری کا ...اکتوبر 28, 2025لاہور میں پاکستان کا پہلا ’’ایپل ریٹیل سٹور ‘‘کھلنے کو تیار
ایپل کےصارفین کیلئے بڑی خوشخبری، ایئر لنک کمیونیکیشن نے 2025 کے آخر تک پاکستان کا پہلا ایپل ریٹیل سٹور کھولنے کا اعلان ...اکتوبر 28, 2025تعلیمی بورڈز کا نتائج کی معلومات کیلئے نیا فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ
جدید انداز میں فروغ ِتعلیم کا سلسلہ ،پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے نتائج کی معلومات ...اکتوبر 28, 2025ٹیکنالوجی کی دنیاکانیاشاہکار:دنیا کا سب سے بڑا الیکٹرک بحری جہاز لانچ
ٹیکنالوجی کی دنیاکانیاشاہکار،چین نے دنیا کا سب سے بڑا الیکٹرک بحری کارگو جہاز لانچ کردیا ، جو روایتی ایندھن کی بجائے لیتھیئم ...اکتوبر 28, 2025فواد خان اور ماہرہ خان کی فلم ’نیلو فر‘کا پہلا گانا ’تو میری‘ لانچ کردیاگیا
پاکستان شوبزانڈسٹری کی سٹارجوڑی فواد خان اور ماہرہ خان کی فلم ’نیلو فر‘کا پہلا گانا ’تو میری‘ لانچ کردیاگیا۔ لاہورمیں فلم کی ...اکتوبر 28, 2025اروشی روٹیلا سے موازنہ کیے جانے پر راکھی ساونت کااظہارنارضگی
بالی ووڈاداکارہ راکھی ساونت نے اروشی روٹیلا سے موازنہ کیے جانے پر غصے کا اظہار کیا۔ بھارتی میڈیارپورٹ کےمطابق آج کل بالی ...اکتوبر 28, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















