Day: دسمبر 13، 2025
جب حکومت سنبھالی مہنگائی بےقابوتھی،پالیسی ریٹ معیشت کومفلوج کرچکاتھا، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاکہ جب حکومت سنبھالی مہنگائی بے قابو تھی ،پالیسی ریٹ معیشت کو مفلوج کرچکا تھا۔ وزیراعظم شہبازشریف کانیشنل ریگولیٹری ریفارمزکی ...دسمبر 13, 2025پاک فوج ہراندرونی اوربیرونی خطرے سے نمٹنے کیلئے تیارہے،فیلڈمارشل
فیلڈمارشل و چیف آف ڈیفنس فورسز سیدعاصم منیرکاکہناہےکہ پاک فوج ہراندرونی اوربیرونی خطرے سے نمٹنے کیلئے تیارہے۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ ...دسمبر 13, 2025مہنگائی کی ستائی عوام کیلئے خوشخبری، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کمی کی توقع
مہنگائی کی ستائی عوام کیلئے خوشخبری، 16 دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 11 روپے فی لیٹر تک کم ہونے کا امکان ...دسمبر 13, 2025پی ٹی آئی نےمالی بحران کےحوالےسےپارٹی اراکین پارلیمنٹ کوخط لکھ دیا
پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل فردوس شمیم نقوی نے مالی بحران کے حوالے سے پارٹی کے اراکین پارلیمنٹ کو خط ...دسمبر 13, 2025رجب کاچاندکب نظرآئےگا؟محکمہ موسمیات نےپیشگوئی کردی
رجب کاچاندکب نظرآئےگا؟محکمہ موسمیات نےپیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کےمطابق یکم رجب 22دسمبربروزپیرہونےکاامکان ہے،چاند21دسمبرکی شام غروب آفتاب کےبعددکھائی دینےکی توقع ہے۔ ...دسمبر 13, 2025فیس بک میں اہم تبدیلی : نیا الگورتھم کیسے کام کرے گا؟
سوشل میڈیا صارفین کیلئے خوشخبری، فیس بک ایپلی کیشن میں بڑی تبدیلی، نیا الگورتھم کیسے کام کرے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں ...دسمبر 13, 2025فری گورنمنٹ سکالرشپ، پاکستان بھر کے طلبا کیلئے خوشخبری
فری سکالرشپ، پاکستان بھر کے طلبا کیلئے اہم خبر، طلبا کےلیے میرٹ پر مبنی سکالرشپ کارڈ کا اجرا کیا جارہا ہے، ہنرمند ...دسمبر 13, 2025آئی ایم ایف کی بڑی شرط پوری:حکومت کابیوروکریسی کےاثاثے شائع کرنے کا نظام تیار
حکومت نےاعلیٰ سرکاری افسران کے اثاثے منظرعام پر لانے کا فیصلہ کرلیا۔ اعلیٰ سرکاری افسران کے اثاثوں کی تفصیلات آن لائن جمع ...دسمبر 13, 2025امریکا میں موجود 2 ہزار افغان شہریوں کا دہشتگرد تنظیموں سے روابط کا انکشاف
امریکا میں موجود 2 ہزار افغان شہریوں کا دہشت گرد تنظیموں سے روابط کا انکشاف ہوا ہے۔ نیشنل انٹیلی جنس کی ڈائریکٹر ...دسمبر 13, 2025ثناء یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت: ملزم عمر حیات پر ناجائز اسلحہ کیس میں ...
ٹک ٹاکرثناء یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت،عدالت نےملزم عمر حیات پر ناجائز اسلحہ کیس میں بھی فردِ جرم عائد کردی۔ اسلام ...دسمبر 13, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















