Day: دسمبر 15، 2025
ڈیجیٹل پاکستان :فائیو جی کی لانچنگ ، ٹیلی کام سیکٹر میں بڑی پیشرفت
ڈیجیٹل پاکستان ،فائیو جی کی لانچنگ سے قبل ٹیلی کام سیکٹر میں بڑی پیشرفت ،پاکستان میں چھوٹے موبائل فون آپریٹرز کے لائسنس ...دسمبر 15, 2025آئی فون : دوسری سکرین ، اضافی سٹوریج والی نئی ڈیوائسز متعارف
ایپل کے صارفین کیلئے خوشخبری، آئی فون کو دوسری سکرین اور اضافی سٹوریج دینے والی نئی ڈیوائسز متعارف کرادی گئی۔ ٹیکنالوجی پر ...دسمبر 15, 2025ایچ ای سی کا بلوچستان کے طالبعلموں کیلئے سکالر شپس کا اعلان
یونیورسٹی سٹوڈنٹس کیلئے خوشخبری،ایچ ای سی نے بلوچستان کے طالبعلموں کیلئے سکالر شپس کا اعلان کردیا۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے بلوچستان کے ...دسمبر 15, 2025پی ایس ایل ٹرافی کی ٹائمزاسکوائرپررونمائی، شائقین کا زبردست جوش
نیویارک کے ٹائمز اسکوائر میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے رنگ بکھر گئے، جہاں پی ایس ایل ٹرافی کی شاندار ...دسمبر 15, 202526نومبراحتجاج کیس:علیمہ خان کی فردجرم عائدکرنےکی کارروائی کیخلاف دائر درخواست خارج
26نومبراحتجاج کیس میں علیمہ خان کی فردجرم عائدکرنےکی کارروائی کیخلاف دائر درخواست خارج کردی گئی۔ راولپنڈی کی انسداددہشت گردی عدالت کےجج امجدعلی ...دسمبر 15, 2025ٹرمپ کا آسٹریلیا کے بونڈائی بیچ حملے پر ردعمل
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے آسٹریلیا کے بونڈائی بیچ حملے پر ردعمل دیتےہوئےکہا کہ فائرنگ کرنے والے کو سامنے آکر روکنے والا بہت بہادرشخص ...دسمبر 15, 2025سڈنی فائرنگ واقعہ ،ہلاک افرادکی تعداد16ہوگئی
آسٹریلیاکےشہرسڈنی میں بونڈائی بیچ پرفائرنگ ،ہلاک افرادکی تعداد16ہوگئی۔ آسٹریلوی پولیس کےمطابق بونڈائی ساحل پر یہودیوں کی تقریب کے دوران فائرنگ کرنے والے ...دسمبر 15, 2025آئی ایم ایف نےپاکستان کاکسٹمزاسٹرکچرپیچیدہ اورناقص قراردیدیا
بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )نےپاکستان کاکسٹمزاسٹرکچرپیچیدہ اورناقص قراردےدیا۔ آئی ایم ایف کےمطابق ٹیرف کاموجودہ نظام چندسیکٹرزاوربڑی فرمز کو فائدہ پہنچا ...دسمبر 15, 2025اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کااجلاس طلب:شرح سودبرقراررہنےکاامکان
اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کااجلاس آج ہوگا،شرح سود 11 فیصد پر برقرار رہنےکا امکان ہے۔ مانیٹری پالیسی کمیٹی کےاجلاس کی صدارت گورنراسٹیٹ ...دسمبر 15, 2025پاک بحریہ کاسطح سمندرسےفضامیں مارکرنےوالےمیزائل کاکامیاب تجربہ
پاک بحریہ نےسطح سمندرسےفضامیں مارکرنےوالےمیزائل کاکامیاب تجربہ کیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق پاک بحریہ نے شمالی بحیرۂ ...دسمبر 15, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















