Day: دسمبر 19، 2025
صدرمملکت نےمعزول جج طارق جہانگیری کوباضابطہ طورپرڈی نوٹیفائی کردیا
صدرمملکت آصف علی زرداری نے معزول جج طارق جہانگیری کوباضابطہ طورپرڈی نوٹیفائی کردیا۔ معزول جج طارق جہانگیری کوڈی نوٹیفائی کرنےکانوٹیفکیشن بھی جاری ...دسمبر 19, 20259 مئی حملہ کیس:یاسمین راشدسمیت8ملزمان کو10،10قیدکی سزا،شاہ محمود قریشی بری
9مئی کلب چوک جی اوآرحملہ کیس میں عدالت نے یاسمین راشدسمیت8ملزمان کو10،10سال قیدکی سزاسنادی۔جبکہ شاہ محمودقریشی کوبری کرنےکاحکم دےدیا۔ لاہورکی انسداددہشت گردی ...دسمبر 19, 2025پی ایس ایل 11 کیلئےغیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغاز
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا۔ غیر ملکی کھلاڑیوں کے ...دسمبر 19, 2025سی ایس ایس 2026 کے امتحانات میں اہم تبدیلی کر دی گئی
سی ایس ایس 2026 کا امتحان دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری، فیڈرل پبلک سروس کمیشن کا اہم فیصلہ ، ایک دن میں ...دسمبر 19, 2025معروف کامیڈین بھارتی سنگھ کے گھر ننھے مہمان کی آمد
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ کے گھر ننھے مہمان کی آمد،فنکارہ کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیاکےمطابق بھارتی سنگھ ...دسمبر 19, 2025معزول جج جہانگیری کامعاملہ: اسلام آباد بار کی ہڑتال، بیشتر وکلاء عدالتوں سے غیر حاضر
معزول جج طارق محمود جہانگیری کےحق میں اسلام آباد بار نے ہڑتال کی، بیشتر وکلاء عدالتوں سے غیر حاضررہے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ...دسمبر 19, 2025خواجہ آصف کیخلاف ہتکِ عزت کیس: عدالت نے جلد سماعت کی درخواست منظور کر لی
اسلام آبادہائیکورٹ نےشوکت خانم ہسپتال سے متعلق الزامات پر بانی پی ٹی آئی کی جانب سے خواجہ محمد آصف کے خلاف 10 ...دسمبر 19, 2025اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کا نیا نظرثانی شدہ ڈیوٹی روسٹر جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کا نیا نظرثانی شدہ ڈیوٹی روسٹر جاری کردیاگیا۔ ذرائع کےمطابق نئے ججز ڈیوٹی روسٹر میں معزول ...دسمبر 19, 2025اقوام متحدہ نےبھارتی آپریشن سندورکوغیرقانونی قراردیدیا
اقوام متحدہ کی رپورٹ میں بھارتی آپریشن سندور کو غیر قانونی قرار دے دیاگیا۔ اقوامِ متحدہ کے خصوصی ماہرین نے پاک بھارت ...دسمبر 19, 2025بنگلہ دیش:معروف طالب علم اور سیاسی رہنما عثمان ہادی قتل،ملک بھرمیں احتجاجی مظاہرے
بنگلہ دیش معروف طالب علم اور نوجوان سیاسی رہنما شریف عثمان ہادی کے قتل کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں شدید ...دسمبر 19, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















