Day: دسمبر 23، 2025
برطانوی جریدےنےفیلڈمارشل سیدعاصم منیرکوکثیرجہتی خارجہ پالیسی کا ماہر قرار دیدیا
برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز نے چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سیدعاصم منیرکو کثیرجہتی خارجہ پالیسی کا ماہر قرار دےدیا۔ برطانوی جریدہ ...دسمبر 23, 2025وزیراعظم نےپی ٹی آئی کودوبارہ مذاکرات کی دعوت دیدی
وزیراعظم شہبازشریف کاتحریک انصاف کودوبارہ مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہناتھاکہ مذاکرات کی آڑمیں غیرقانونی بلیک میلنگ نہیں ہوسکتی ۔دوبارہ دعوت دیتاہوں ...دسمبر 23, 2025عمران خان اوربشریٰ بی بی کیخلاف9مئی مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
عدالت نےبانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف 9مئی سمیت دیگر5مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ ایڈیشنل ...دسمبر 23, 2025لینڈ پروٹیکشن قانون کی معطلی کو عوام قبضہ مافیا کی پشت پناہی سمجھیں گے، مریم ...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ لینڈ پروٹیکشن قانون کی معطلی کو عوام قبضہ مافیا کی پشت پناہی سمجھیں گے۔ قانون سےعوام کواپنی قانونی ...دسمبر 23, 2025سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکا اضافہ:مقامی وعالمی مارکیٹ میں تاریخ رقم
سونےکی قیمت میں آج پھربڑااضافہ ریکارڈکیاگیاجس نےمقامی وعالمی مارکیٹ میں تاریخ رقم کردی۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی ...دسمبر 23, 2025انڈر19ایشیاکپ فائنل :بھارتی کھلاڑیوں کی اشتعال انگیزی،پی سی بی کامعاملہ آئی سی سی میں اٹھانےکافیصلہ
انڈر19ایشیاکپ فائنل میں بھارتی کھلاڑیوں کی اشتعال انگیزی کامعاملہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )نےانٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) میں ...دسمبر 23, 2025پاسپورٹس کی عالمی درجہ بندی جاری :کون سا ملک کس نمبر پر ہے؟
پاسپورٹس کی عالمی درجہ بندی جاری ،کون سا ملک کس نمبر پر ہے؟تمام تر تفصیلات سامنے آ گئیں۔ پاسپورٹ کی عالمی درجہ ...دسمبر 23, 2025دنیا کے محفوظ ترین اور غیر محفوظ ممالک کی فہرست، کیا پاکستان بھی شامل ہے ...
دنیا کے محفوظ اور غیر محفوظ ممالک کی فہرست جاری، کیا پاکستان بھی شامل ہے؟تفصیلات منظر عام پر آ گئیں۔ بین الاقوامی ...دسمبر 23, 2025ٹیک پاور شو:مصنوعی ذہانت میں میٹا کا گوگل اور اوپن اے آئی کو چیلنج
ٹیک پاور شو، میٹا کا گوگل اور اوپن اے آئی کو چیلنج،ٹیکنالوجی کی دنیا میں مصنوعی ذہانت کی دوڑ ایک نئے مرحلے ...دسمبر 23, 2025دنیا کا بہترین ریلوے نظام رکھنے والے 10 ممالک کون سے ہیں؟
ریل کے رومانوی سفر کے شوقین مسافروں کیلئے اہم خبر،دنیا کا بہترین ریلوے نظام رکھنے والے 10 ممالک کون سے ہیں؟ دنیا ...دسمبر 23, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















