Day: دسمبر 29، 2025
سابق لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید نےسزاکیخلاف اپیل دائرکردی
سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید نے فوجی عدالت کی جانب سے سنائی گئی سزا کے خلاف ...دسمبر 29, 2025لاہور میں بسنت کی اجازت، ڈپٹی کمشنر کا نوٹیفکیشن جاری
لاہور میں بسنت 2026 منانے کی باقاعدہ اجازت دے دی گئی جس کے لیے ڈپٹی کمشنر لاہور کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی ...دسمبر 29, 2025پاکستانی خاتون ایتھلیٹ کا لندن میراتھن میں گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم
پاکستان کا نام دنیا میں روشن،پاکستانی ایتھلیٹ مونا خان نے لندن میراتھن میں گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ پاکستان کیلئے باعث ِ ...دسمبر 29, 2025خیبرپختونخوا :سرمائی تعطیلات کے دوران امتحانات لینے پر پابندی عائد
خیبرپختونخوا میں موسم سرما کی تعطیلات کے دوران امتحانات لینے پر پابندی عائد کر دی گئی ۔ پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی خیبرپختونخوا ...دسمبر 29, 2025کرپٹو ریگولیشن میں پیشرفت،پاکستان عالمی سطح پر توجہ کا مرکز
کرپٹو ریگولیشن میں نمایاں پیشرفت کے باعث پاکستان عالمی سطح پر مرکز نگاہ بن گیا۔ چیئرمین پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی ...دسمبر 29, 2025ٹیکنالوجی کانیا کارنامہ:مارشل آرٹ میں مہارت رکھنے والا روبوٹ ایجاد
ٹی 800 نامی روبوٹ انسان سے حد درجہ مماثلت رکھتا ہے، جبکہ اس شاہکار روبوٹ کو انجن اے آئی کمپنی نے بنایا ...دسمبر 29, 2025علی ظفر کا نیا میوزک البم ’’روشنی‘‘ ریلیز ہوتے ہی انٹرنیٹ پر چھا گیا
گلوکار علی ظفر کے البم ’’روشنی‘‘ میں جدید ساؤنڈ اور عالمی معیار کی ویژولز نے نوجوانوں کو دیوانہ بنادیا۔ دنیا بھر میں ...دسمبر 29, 2025کراچی:رجب بٹ پرعدالت پیش کےدوران وکلاکاحملہ،یوٹیوبرزخمی
کراچی عدالت میں پیشی کےدوران یوٹیوبر رجب بٹ وکلاء کےحملےکےنتیجےمیں زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق حملے کے دوران رجب بٹ کے جبڑے ...دسمبر 29, 2025مسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں5500 روپےکی کمی
عالمی ومقامی ما رکیٹ میں مسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی ...دسمبر 29, 2025ملک بھرمیں بارشیں:این ڈی ایم اےنے ایڈوائزر ی جاری کر دی
نیشنل ڈیزسٹراینڈمینجمنٹ اتھارٹی نےآئندہ 2سے3روز کے دوران ممکنہ بارشوں اور متوقع موسمی صورتحال کے حوالے سے این ڈی ایم اے نے ایڈوائزر ...دسمبر 29, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















