Day: دسمبر 30، 2025
نئےسال پرپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان
صارفین کےلئےخوشخبری،نئےسال پرپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے ...دسمبر 30, 2025این اے130نوازشریف کی کامیابی درست قرار:یاسمین راشدکی پٹیشن مسترد
الیکشن ٹربیونل نےلاہورکےحلقہ این اے130سےصدرمسلم لیگ (ن) نوازشریف کی کامیابی درست قرار دیتےہوئے رہنماڈاکٹر یاسمین راشدکی پٹیشن مستردکردی۔ ذرائع کے مطابق رہنما ...دسمبر 30, 2025پاکستان اور ایران کے درمیان براہِ راست پروازوں میں اضافہ
پاکستان اور ایران کے درمیان براہِ راست فضائی رابطوں میں اضافہ کردیا گیا ، جس کے تحت دونوں ممالک کے درمیان ہفتہ ...دسمبر 30, 2025انسٹاگرام صارفین کی کمی، یوٹیوب اور ٹک ٹاک نے سبقت حاصل کر لی
حالیہ برسوں میں انسٹاگرام پر صارفین کی کمی، یوٹیوب اور ٹک ٹاک نے سبقت حاصل کر لی۔ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نےنوجوان صارفین کو ...دسمبر 30, 2025فٹبالر رونالڈو نے تیسری مرتبہ مشرق وسطیٰ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ نام کرلیا
پرتگال کے سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے مسلسل تیسرے سال مشرق وسطیٰ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ جیت لیا۔ کرسٹیانو رونالڈو نے ...دسمبر 30, 2025متحدہ عرب امارات میں نئےسال کےآغازپرعام تعطیل کااعلان
متحدہ عرب امارات کی حکومت نے نئے سال کے موقع پر یکم جنوری کو سرکاری اور نجی ملازمین کو چھٹی دینے کا ...دسمبر 30, 2025بسنت کی اجازت:لاہورہائیکورٹ میں ڈپٹی کمشنرکانوٹیفکیشن چیلنج
پنجاب میں بسنت کی اجازت کیلئے جاری کیا گیا ڈپٹی کمشنر لاہور کا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ لاہورہائیکورٹ ...دسمبر 30, 2025اسلام آباد بلدیاتی انتخابات: پی ٹی آئی نے امیدواروں کی نامزدگی کا عمل روک دیا
پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق ایک اہم انتظامی فیصلہ کرتے ہوئے پارلیمانی بورڈ کی تشکیل کا ...دسمبر 30, 2025طلبا کی سکیورٹی: سکولوں کیلئے سیکڑوں چوکیداروں کی بھرتی کی منظوری
طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری،خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کے 28 اضلاع میں سرکاری سکولوں کیلئے 2800 چوکیداروں کی بھرتی کی باضابطہ ...دسمبر 30, 2025عدالتی نظام میں شفافیت اور ڈیجیٹلائزیشن کے نئے دور کا آغاز
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے عدالتی نظام کو جدید بنانے کے لیے تین بڑے ڈیجیٹل سسٹمز کا افتتاح کردیا۔ پنجاب کی ...دسمبر 30, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















