Day: دسمبر 30، 2025
یوٹیوبررجب بٹ پرتشددکرنیوالےوکلاکیخلاف مقدمہ درج
معروف یوٹیوبررجب بٹ پرتشددکرنیوالےوکلاکیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ یوٹیوبررجب بٹ پر تشدد کا مقدمہ کراچی کےعلاقہ سٹی کورٹ تھانے میں درج کیا گیا ...دسمبر 30, 2025تھائی لینڈاورکمبوڈیامیں تیسری بارجنگ بندی کےبعدپھرکشیدگی
تھائی لینڈاورکمبوڈیامیں تیسری بارجنگ بندی کےبعدپھرکشیدگی پیداہوناشروع ہوگئی۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق دونوں ممالک کےدرمیان جمعہ کےروزجنگ بندی معاہدےپردستخط ہوئےتھے،یہ ...دسمبر 30, 2025پی آئی اےکااسلام آبادسےلندن کی پروازیں شروع کرنےکااعلان
قومی ایئرلائن نےاسلام آبادسےلندن کی پروازیں شروع کرنےکااعلان کردیا۔ ترجمان پی آئی اےکےمطابق 29مارچ سےاسلام آبادسےلندن کیلئےہفتہ وار4پروازیں آپریٹ کی جائیں گی، ...دسمبر 30, 2025وزیراعظم شہبازشریف کاخالدہ ضیاکےانتقال پرگہرےدکھ کااظہار
وزیراعظم شہبازشریف نےخالدہ ضیاکے انتقال پرگہرےدکھ کا اظہارکرتےہوئےکہاکہ مشکل گھڑی میں بنگلہ دیش عوام کےساتھ کھڑےہیں۔ وزیرِ اعظم ہاؤس سے جاری بیان ...دسمبر 30, 2025خالدہ ضیاکےانتقال پربنگلہ دیش کےعبوری سربراہ محمدیونس کااظہارافسوس
بنگلہ دیش کےعبوری سربراہ محمدیونس نےسابق وزیراعظم خالدہ ضیاکےانتقال پرافسوس کااظہار کرتے ہوئےکہاکہ جمہوریت، عوامی حقوق کے لیے ان کا کردار ناقابل ...دسمبر 30, 2025بنگلہ دیش کی پہلی خاتون وزیراعظم خالدہ ضیا80برس کی عمرمیں انتقال کرگئیں
بنگلہ دیش کی پہلی خاتون وزیراعظم خالدہ ضیاطویل علالت کےبعد80برس کی عمرمیں انتقال کرگئیں۔ سابق وزیراعظم خالدہ ضیاکےبیٹےطارق رحمان نےوالدہ کےانتقال کی ...دسمبر 30, 2025گرد و غبار کا طوفان :متحدہ عرب امارات میں ییلو الرٹ جاری
نئے سال سے قبل گرد و غبار کے طوفان کا خدشہ،یو اے ای میں گرد و غبار کے طوفان کے خدشے کے ...دسمبر 30, 2025یااللہ خیر!کوئٹہ اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے
بلوچستان کےدارالحکومت کوئٹہ اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئےجس سےلوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ کوئٹہ اورگردونواح میں اعلیٰ الصبح 2.9شدت کازلزلہ آنےسےلوگوں میں ...دسمبر 30, 2025آج سے 2 جنوری تک تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نےملک بھرمیں آج سے 2 جنوری تک تیز ہواؤں کے ساتھ کہیں ہلکی، تو کہیں تیز بارش کا امکان ظاہرکردیا۔ ...دسمبر 30, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©

















