Day: دسمبر 31، 2025
سال نوپرپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان
مہنگائی سےپریشان عوام کےلئےسال نوپرپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا ...دسمبر 31, 2025پشاورہائیکورٹ کے10ایڈیشنل ججزکی مستقلی کیلئےجوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب
پشاورہائیکورٹ کے10ایڈیشنل ججزکی مستقلی کیلئےجوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب کرلیاگیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت 14جنوری کوجوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب ...دسمبر 31, 2025فیض حمید ،عمران خان کیخلاف سرکاری گواہ نہیں بن رہے ‘وکیل کا دعویٰ
سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے وکیل نے دعویٰ کیا ہے کہ اُن کے مؤکل سابق وزیراعظم اور بانی ...دسمبر 31, 2025کم عمری میں میک اپ،کپڑےاورگلیمربہت اچھالگتاہے، لیکن اب میں بڑی ہوچکی ہوں، کومل عزیز
پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ کومل عزیزنےکہاہےکہ کم عمری میں اداکاری بھی مزہ دیتی تھی، شوبز میں میک اپ، کپڑے اور گلیمر اُس ...دسمبر 31, 2025پی ڈی ایم اےنےسالانہ کارکردگی رپورٹ 2025جاری کردی
صوبائی ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے)پنجاب نےسالانہ کارکردگی رپورٹ 2025جاری کردی۔ پی ڈی ایم اےرپورٹ کےمطابق وزیراعلیٰ مریم نوازکی قیادت میں پی ...دسمبر 31, 2025ون فائیوپرمختلف جرائم سےمتعلق کالزمیں نمایاں کمی ریکارڈ
سال2025میں ون فائیوپرمختلف جرائم سےمتعلق کالزمیں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ترجمان پنجاب پولیس کےمطابق پراپرٹی کیسزکی کالزمیں دسمبر24کی نسبت دسمبر25میں 49فیصدکمی ...دسمبر 31, 20252026میں پاکستانی خلا بازوں کی چاند پر چہل قدمی کی تیاری
نئے سال 2026میں پاکستانی خلا بازوں نے چاند پر چہل قدمی کی تیاری کرلی۔پاکستان اور چین کے تعاون سے خلائی پروگرام بہت ...دسمبر 31, 2025اے آئی کی دوڑ: جیمنائی آگے، چیٹ جی پی ٹی پیچھے، وجہ کیا ہے؟
مصنوعی ذہانت کے مقابلے کی دوڑ میں جیمنائی مقبولیت میں آگے۔ چیٹ جی پی ٹی کے پیچھے رہنے کی وجہ کیا ہے؟حیرت ...دسمبر 31, 2025اسلام آباد:علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے داخلوں کا شیڈول جاری
فاصلاتی نظام تعلیم کے حوالے سے دنیا بھر میں مشہور علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے داخلوں کا شیڈول جاری کردیاگیا۔ وفاقی دارالحکومت ...دسمبر 31, 2025حکومت کی ایک بار پھر مذاکرات کی پیشکش،پی ٹی آئی رہنماؤں کو 12جنوری کی دعوت
حکومت کی ایک بار پھر پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش۔ حکومت نے پی ٹی آئی کو مذاکرات کیلئے ڈیڈ لائن ...دسمبر 31, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















