Month: 2025 دسمبر
قومی ایئر لائن پی آئی اے کی برطانیہ کے فلائٹ آپریشن میں توسیع
قومی ائیرلائن کی نجکاری کے بعد بڑی خوشخبری،پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنزنے برطانیہ کے فلائٹ آپریشن میں توسیع کا اعلان کردیا۔ ذرائع کا ...دسمبر 26, 2025دنیا کے سرد ترین شہریاکوتسک کاپارہ منفی 56 ڈگری تک گرگیا
روسی شہر یاکوتسک کا درجہ حرارت منفی 56 ڈگری سیلسیئس تک گرگیا، جس نے ہر شے کو جما کر رکھ دیا ۔ ...دسمبر 26, 2025خوشی ہےآج پنجاب میں ہراقلیت خودکومحفوظ تصورکرتی ہے،مریم نواز
وزیراعلیٰ مریم نوازنےکہاہےکہ خوشی ہےآج پنجاب میں ہراقلیت خودکومحفوظ تصورکرتی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکرسمس تقریبات کےبہترین انتظامات پر اظہار اطمینان کرتےہوئے ...دسمبر 26, 20259مئی جلاؤگھیراؤکے2مقدمات کاتحریری فیصلہ جاری ، محمودالرشیدکومجموعی طور پر 33سال قیدکی سزا
9مئی جلاؤگھیراؤکے2مقدمات کاتحریری فیصلہ جاری ،میاں محمود الرشید کومجموعی طورپر33سال قیدکی سزااور6لاکھ روپےجرمانہ عائدکردیاگیا۔ لاہورکی انسداددہشت گردی عدالت نے9مئی جلاؤگھیراؤکے2مقدمات کاتحریری فیصلہ ...دسمبر 26, 2025الیکشن کمیشن کااسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات کےکاغذات جمع کرانےکی تاریخ میں توسیع کااعلان
الیکشن کمیشن نےشہراقتداراسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کےکاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں2دن کی توسیع کااعلان کردیا۔ الیکشن کمیشن کےمطابق امیدوارپیراورمنگل ...دسمبر 26, 2025متحدہ عرب امارات کےصدرشیخ محمدبن زایدالنہیان آج پاکستان پہنچیں گے
متحدہ عرب امارات کےصدرشیخ محمدبن زایدالنہیان آج پاکستان کےسرکاری دورےپر پہنچیں گے۔ متحدہ عرب امارات کےصدرکی حیثیت سےشیخ محمدبن زایدالنہیان کایہ پہلاسرکاری ...دسمبر 26, 2025کڑاکے کی سردی ، بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی
کڑاکے کی سردی اور بھیگا بھیگا سا دسمبر،محکمہ موسمیات نےملک کے بالائی اور شمالی علاقہ جات میں برفباری اور بارشوں کی پیشگوئی ...دسمبر 26, 2025ملک ہم سب کا سانجھا ہے، اقلیتوں کیساتھ کسی قسم کی زیادتی نہیں ہونے دینگے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ملک ہم سب کا سانجھا ہے، یہاں سب کے حقوق برابر ہیں، اقلیتوں کے ساتھ کسی قسم کی زیادتی ...دسمبر 25, 2025جو حکومت اقلیتوں کے تحفظ میں ناکام ہو، اسے اپنا کام سمیٹ کر گھر جانا ...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ ہم سب مسلمان، سکھ، مسیحی یا ہندو نہیں بلکہ پاکستانی ہیں، جو حکومت اقلیتوں کے تحفظ میں ناکام ...دسمبر 25, 2025بیلجیئم بھی عالمی عدالت میں اسرائیل کیخلاف مقدمے میں شامل
بیلجیئم نے بین الاقوامی عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقا کے نسل کشی کے مقدمے میں شمولیت اختیار کر لی۔ ...دسمبر 25, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















