Month: 2025 دسمبر
گوگل فوٹوز میں نیااور زبردست ویڈیو ایڈیٹنگ فیچر متعارف
گوگل کے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری ،گوگل فوٹوز نے اپنے صارفین کیلئے ویڈیو ایڈیٹنگ کو مزید آسان اور جامع بنانے کیلئے تازہ ...دسمبر 11, 2025کس کھلاڑی کا کونسا نمبر ہے؟آئی سی سی کی نئی پلیئر رینکنگ جاری
کس کھلاڑی کا کونسا نمبر ہے؟انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نےنئی پلیئرز رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی رینکنگ کےمطابق ٹیسٹ ...دسمبر 11, 2025لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کا نام کب منظر عام پر آیا؟
لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کا نام کب منظر عام پر آیا؟ فیض آباد دھرنے سے متعلق فیض حمید کا نام اس ...دسمبر 11, 2025قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے طلباکیلئے سکالر شپ کی مد میں گرانٹ جاری
پاکستانی طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری،چین کے سفارتخانے نے قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے طلبا کیلئے سکالر شپ کی مد میں 40لاکھ روپے ...دسمبر 11, 2025لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کون ہیں؟اہم تفصیلات سامنے آ گئیں
لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کون ہیں؟اہم تفصیلات سامنے آ گئیں۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں 14 سال ...دسمبر 11, 2025ریکارڈنگ کے دوران ہراسگی کا معاملہ، سنگیتانے اعلیٰ حکام سےاپیل کردی
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف ہدایت کارہ سنگیتا کے ڈرامے کی ریکارڈنگ رکوا دی گئی، جس پر ہدایتکارہ نےاعلیٰ حکام سےملزمان کیخلاف کارروائی ...دسمبر 11, 2025ملکی معیشت مستحکم:آئی ایم ایف نےپاکستان کو1.2ارب ڈالرمنتقل کردئیے
بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)نےپاکستان کو1.2ارب ڈالرمنتقل کردئیے۔ ذرائع کےمطابق پاکستان کو1.2ارب ڈالرکی قسط منتقل ہوگئی،آئی ایم ایف نے1.2ارب ڈالراسٹیٹ بینک ...دسمبر 11, 2025اڈیالہ کےباہر صورتحال خراب ہوئی توعمران خان کی منتقلی بارے سوچا جاسکتا ہے، راناثنااللہ
وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہےکہ اڈیالہ کےباہرامن وامان کی صورتحال خراب ہوئی توعمران خان کی منتقلی بارےسوچاجاسکتاہے۔ اپنےایک ...دسمبر 11, 2025دشمن کو چھپ کے نہیں للکار کر مارتے ہیں، معرکہ حق میں اللّٰہ کی نصرت ...
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نےکہا ہےکہ ہم دشمن کو چھپ کے نہیں للکار کر مارتے ہیں، معرکہ ...دسمبر 11, 2025راولپنڈی:دفعہ144میں ایک مرتبہ پھرتوسیع
راولپنڈی میں امن وامان کو برقرار رکھنے کے لئے دفعہ144میں ایک مرتبہ پھرتوسیع کردی گئی۔ راولپنڈی میں دفعہ 144میں 17دسمبرتک توسیع کردی ...دسمبر 11, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















