Year: 2025
سابق ڈپٹی سپیکررولنگ کیس:عدالت نےپرویزالٰہی کونوٹس جاری کردیا
سابق ڈپٹی سپیکررولنگ کیس میں سپریم کورٹ نےچودھری پرویزالٰہی کونوٹس جاری کردیا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی ...جنوری 6, 2025شام کی عبوری حکومت کابڑافیصلہ،سرکاری ملازمین کی موجیں
شام کی عبوری حکومت نےسرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 400فیصد اضافے کااعلان کردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق شام میں حکومتی کارکردگی ...جنوری 6, 2025امریکہ:بدترین برفانی طوفان،نظام زندگی مفلوج،کروڑوں شہری متاثر
امریکہ میں شدیدترین برفانی طوفان سےنظام زندگی مفلوج ہوکررہ گیا،کروڑوں شہری متاثر،سکول بند کر دئیےگئے۔ہزاروں پروازیں بند کرناپڑگئیں۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق برفانی طوفان ...جنوری 6, 2025ژوب اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے
بلوچستان کےشہرژوب اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ ژوب اوراس سےملحقہ علاقوں میں زلز لہ کےجھٹکےمحسوس کئےگئے۔ زلزلے سے ...جنوری 6, 2025آج کہاں بارش ہوگی اور کہاں برف پڑے گی؟موسم کی پیشگوئی
آج کہاں بارش ہوگی اور کہاں برف پڑے گی؟محکمہ موسمیات نےپیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج شمالی بلوچستان، خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب، ...جنوری 6, 2025مارگلہ تا ملکہ ٔ کوہسارمری ٹورسٹ گلاس ٹرین کے منصوبہ میں اہم پیشرفت
ملکہ کوہسار جانیوالے سیاحوں اور مسافروں کیلئےبڑی خوشخبری ، مارگلہ ریلوے سٹیشن سے مری تک ٹورسٹ گلاس ٹرین منصوبہ آخری مراحل میں ...جنوری 6, 2025میڈیکل یونیورسٹیز کو نئے سیشن کیلئے داخلوں کی اجازت مل گئی
ڈاکٹر بننے کے خواہشمند طلبا و طالبات کیلئے بڑی خوشخبری، ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے ایک صوبے کا رزلٹ ملک بھر کیلئے ...جنوری 6, 2025سام سنگ کا اے آئی فریج ،جو اندر رکھی اشیا کم ہونے پر بتائے گا
سام سنگ کا اے آئی فریج متعارف، جو اندر رکھی اشیا کم ہونے پر صارفین کو مطلع کرے گا۔32 انچ کا یہ ...جنوری 6, 2025رواں سال2025 میں پیدا ہونیوالے بچے کونسی جنریشن کہلائیں گے؟
رواں سال پیدا ہونیوالے بچے کون سی جنریشن کہلائیں گے؟نئے سال کے ساتھ نئی نسل کے عہد کا بھی آغاز ہوگیا ۔ ...جنوری 6, 2025کیپ ٹاؤن ٹیسٹ:جنوبی افریقہ کیخلاف دوسری اننگزمیں پاکستان نے213رنز بنالیے
کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں پاکستان نےجنوبی افریقہ کےخلاف دوسری اننگزمیں ایک وکٹ کےنقصان پر213 رنزبنالیےجبکہ 208سکورکاخسارہ باقی رہےگیا۔ کیپ ٹاؤن میں کھیلےجارہےسیریزکےدوسرےٹیسٹ ...جنوری 6, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©