Year: 2025
قومی ایئر لائن کی 2025 میں بلندی کی نئی حدیں چھونے کی تیاری
قومی ایئرلائن کے مسافروں کیلئے خوشخبری،پی آئی اے نےرواں سال بلندی کی نئی حدیں چھونے کی تیاری کر لی۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز ...جنوری 6, 2025عمران خان کیخلاف 190 ملین پاونڈ ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر موخر
بانی تحریک انصاف عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف 190ملین پاونڈریفرنس کا فیصلہ 13جنوری تک موخرکردیاگیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران ...جنوری 6, 2025امتحانات میں نقل کی روک تھام کیلئے اہم اقدام اور فیصلہ کر لیا گیا
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،امتحانات میں نقل کی روک تھام کیلئے اہم اقدام اور فیصلہ کر لیا گیا۔ پنجاب حکومت نے ...جنوری 6, 2025دھندنےسب کچھ دھندلاکردیا،موٹروےبند،فلائٹ آپریشن معطل، ریلوے کاپہیہ جام
لاہورسمیت پنجاب کےمختلف شہروں میں ایک بارپھردھندکا راج،حدنگاہ میں کمی کےباعث موٹروے کو مختلف مقامات سےٹریفک کےلئےبندکردیاگیا،علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرفلائٹ آپریشن ...جنوری 6, 2025کلک بیٹ: یوٹیوب کا جعلی، گمراہ کن ویڈیوز کیخلاف کریک ڈاؤن
یوٹیوب کے صارفین کیلئے اہم خبر،معروف ویڈیو شیئرنگ ایپ اور ویب سائٹ نے کلک بیٹ کے خاتمے کیلئے کریک ڈاؤن شروع کر ...جنوری 6, 2025وفاقی کابینہ میں توسیع کامعاملہ،نئےنام سامنےآگئے
وفاقی کابینہ میں 8 سے10وفاقی وزراجبکہ ایڈوائزراورمعاون خصوصی اس کےعلاوہ ہوں گے۔ ذرائع کےمطابق کابینہ میں تقریباً15اراکین نئےشامل کیےجائیں گے،معاون خصوصی کے10سے15نام ...جنوری 4, 2025کُرم:ضلعی انتظامیہ کی گاڑی پرفائرنگ،ڈپٹی کمشنرسمیت 3زخمی
کُرم میں ضلعی انتظامیہ کی گاڑی پرفائرنگ کےواقعہ میں ڈپٹی کمشنرجاویداللہ محسوداوردوایف سی اہلکارزخمی ہوئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق لوئر کرم کے ...جنوری 4, 2025اداکارہ نیلم منیررشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیررشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ اداکارہ نیلم منیرکی شادی کی تصاویرفوٹوگرافرنےفوٹواینڈویڈیوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنےآفیشل اکاؤنٹ پرشیئرکیں ...جنوری 4, 2025بریل بصارت سےمحروم افرادکیلئےعلم وشعورکی روشنی فراہم کرنےکاموثرذریعہ ہے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ بریل بصارت سےمحروم افرادکیلئےعلم وشعورکی روشنی فراہم کرنےکاموثرذریعہ ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکابصارت سےمحروم سپیشل ہیروزکیلئےمخصوص ورلڈبریل ڈےپراپنےپیغام ...جنوری 4, 20253روزاضافےکےبعدسونےکی قیمت میں کمی
تین روزمسلسل اضافےکےبعدمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی ہوگئی۔ ہفتےکےآخری روزصرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونےکی قیمت میں 1200 روپے ...جنوری 4, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©