Year: 2025
دوسراٹیسٹ:جنوبی افریقہ کی بیٹنگ جاری، ریان رکلٹن نےڈبل سنچری کرلی
دوسرےٹیسٹ میچ میں پاکستان کےخلاف جنوبی افریقہ کی بیٹنگ دوسرےروزبھی جاری،ریان رکلٹن نےڈبل سنچری کرلی۔ ٹاس: کیپ ٹاؤن میں کھیلےجارہےسیریزکےدوسرےٹیسٹ میچ میں ...جنوری 4, 2025کےپی حکومت کافوکس صوبے پر کم اڈیالہ جیل کے قیدی پر زیادہ ہے،عظمیٰ بخاری
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ خیبرپختونخواحکومت کافوکس صوبےپرکم اڈیالہ جیل کےقیدی پرزیادہ ہے۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کااپنےایک بیان میں کہناتھاکہ کچھ ...جنوری 4, 2025ٹخنےمیں فریکچر،صائم ایوب دوسرےٹیسٹ سےباہر
صائم ایوب ٹخنےمیں فریکچرکےسبب6ہفتےتک کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے۔ صائم ایوب کوفریکچرکیپ ٹاؤن میں دوسرےٹیسٹ میچ کےپہلےدن فیلڈنگ کے دوران ہوا۔فریکچردائیں ٹخنےپرہوا۔ایم ...جنوری 4, 2025ہش منی کیس:نومنتخب امریکی صدرٹرمپ کےگردگھیراتنگ
امریکی عدالت10جنوری کونومنتخب صدرڈونلڈٹرمپ کےخلاف ہش منی کیس کافیصلہ سنائےگی۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق جسٹس جوآن مرچن نےکہاہےکہ ٹرمپ کوہش منی کیس میں ...جنوری 4, 2025ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن:عدالت نےفر دجرم عائدکرنےکیلئےپرویزالٰہی کوطلب کرلیا
سابق وزیراعلیٰ سمیت دیگرکےخلاف ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے ریفرنس میں عدالت نےچودھری پرویزالٰہی کوفردجرم عائد کرنے کےلئے 7جنوری کوطلب کرلیا۔ ...جنوری 4, 2025جنوبی کوریا:تحقیقاتی ادارے سابق صدرکوگرفتارکرنےمیں ناکام
جنوبی کوریاکےتحقیقاتی ادارےسابق صدریون سک یول کوگرفتارکرنےمیں ناکام ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق جنوبی کوریاکےسابق صدریون سک یول کی گرفتاری روک ...جنوری 4, 2025جی ایچ کیوحملہ کیس:6جنوری کی سماعت ملتوی
جی ایچ کیوحملہ کیس میں 6جنوری کوہونےوالی سماعت ملتوی کردی گئی۔ راولپنڈی کی انسداددہشتگردی کےجج امجدعلی شاہ کےچھٹی پرہونےکی وجہ سےجی ایچ ...جنوری 4, 2025سعودیہ کی فلائی اے ڈیل کا فروری سے پاکستان کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان
سعودی عرب جانیوالے پاکستانی مسافروں اور زائرین کیلئے خوشخبری ، سعودیہ کی فلائی اے ڈیل ائیرلائن کا رواں سال فروری سے پاکستان ...جنوری 4, 2025دھند ، برفباری اور بارشیں ، ملک بھر میں جاڑے کے ڈیرے
دھند، سردی اور بارشیں، آخر جاڑا آ گیا۔محکمہ موسمیات نے 6جنوری تک ملک کے مختلف شہروں میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ ...جنوری 4, 2025سرکاری سکول کے بچوں کو سردی سے بچانے کیلئے اہم اقدام
سرکاری سکولوں کے طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری،سکول کے بچوں کو سردی سے بچانے کیلئے اہم اقدام، پنجاب حکومت نے سکول کے ...جنوری 4, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©