Year: 2025
ایپل صارفین کیلئے خوشخبری، آئی فون کی قیمتوں میں بڑی کمی ہو گئی
ایپل کے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، آئی فون کی قیمتوں میں بڑی کمی کر دی گئی ۔ امریکی ہائی ٹیک موبائل ایپل ...جنوری 4, 2025پنجاب کےمختلف شہردھندکی لپیٹ میں،موٹروےپرٹریفک معطل
صوبائی دارالحکومت لاہورسمیت پنجاب کےمختلف شہردھندکی لپیٹ میں ،موٹروےپرٹریفک معطل جبکہ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرحدنگاہ صفرہونےپرفلائٹ آپریشن بندکرناپڑا۔ ترجمان موٹروےپولیس سید ...جنوری 4, 2025ایپکس کمیٹی اجلاس: دہشت گردی کی لعنت کیخلاف متحد ہونے پر اتفاق
ایپکس کمیٹی اجلاس میں شرکا نے ملک کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی اور دہشت گردی کی لعنت کے خلاف ...جنوری 3, 2025ملک کیخلاف مختلف قسم کی سازشیں بُنی جارہی ہیں،انکااچھی طرح علم ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان کے خلاف مختلف قسم کی سازشیں بُنی جا رہی ہیں، ان میں جو خارجی ہاتھ ہے، اس کا ...جنوری 3, 2025ہائیکورٹس میں ججزتعیناتی کامعاملہ:جوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب
ہائیکورٹس میں ججز تعیناتی کے لیے چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 17 جنوری طلب کرلیا۔اجلاس میں ...جنوری 3, 2025دوسراٹیسٹ:پاکستان کیخلاف جنوبی افریقہ کے3کھلاڑی آؤٹ،بیٹنگ جاری
دوسرےٹیسٹ میچ میں پاکستان کےخلاف جنوبی افریقہ کےتین کھلاڑی جلدآؤٹ ہوگئے،جبکہ میزبان ٹیم نے184رنزبنالیے۔ ٹاس: کیپ ٹاؤن میں کھیلےجارہےسیریزکےدوسرےٹیسٹ میچ میں میزبان ...جنوری 3, 2025پاکستان نےاقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کےغیرمستقل رکن کی حیثیت سےنشست سنبھال لی
بڑااعزاز،پاکستان نے8ویں باراقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کےغیرمستقل رکن کی حیثیت سےنشست سنبھال لی۔ اقوام متحدہ میں سلامتی کونسل کے غیرمستقل ارکان ...جنوری 3, 2025دنیا کا سرد ترین شہر اور مقام کون سا ہے؟جانیے، دلچسپ تفصیلات
دنیا کا سرد ترین شہر اور مقام کون سا ہے؟اوریہاں آج کل درجہ حرارت کتنا ہے؟حیران کن اور دنگ کر دینے والی ...جنوری 3, 2025دوسراٹیسٹ :پاکستان کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر
دوسرےٹیسٹ میچ کےدوران پاکستان کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ،صائم ایوب فیلڈنگ کرتےہوئےزخمی ہوگئے۔ کیپ ٹاؤن میں پاکستان اورمیزبان جنوبی افریقہ کےدرمیان ...جنوری 3, 2025سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں اضافےکاسلسلہ جاری ہے۔نئےسال کےتیسرےروزبھی قیمت میں بڑااضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں2200روپےکااضافہ ہونےسےفی ...جنوری 3, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©