Year: 2025
کالجوں اور یونیورسٹیوں میں موسم سرماکی تعطیلات میں توسیع کا اعلان
سکولوں کے بعد کالجوں اوریونیورسٹیوں کےطلبا کیلئے خوشخبری ،یونیورسٹیوں اور کالجوں کے طلبا کی موجیں لگ گئیں۔ خیبرپختونخواکےسرکاری ونجی کالجز اور یونیورسٹیز ...جنوری 1, 2025یوٹیوب کا سال ِنو میں صارفین کیلئے نیا فیچر پلے سمتھنگ متعارف
یوٹیوب صارفین کی بڑی مشکل آسان، نیا فیچرپلے سمتھنگ متعارف کروا دیا۔اس فیچر کے استعمال سے صارفین کو اگلی ویڈیو تلاش کرنے ...جنوری 1, 2025مہنگائی سےپریشان عوام کیلئےنئےسال کاتحفہ،حکومت نےپیٹرول بم گرادیا
مہنگائی سےپریشان عوام کےلئےنئےسال کاتحفہ ،حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل ...جنوری 1, 2025دعاہے2025میں بحرانوں پرقابوپانےکیلئے مثبت پیش رفت ہو،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ دعاہے2025میں سیاسی،معاشی ا ورامن وامان کےبحرانوں پرقابو پانےکےلئےمثبت پیش رفت ہو۔ وزیراعظم شہبازشریف کااپنےپیغام میں کہناتھاکہ نئے سال کےآغاز ...جنوری 1, 2025اللہ تعالیٰ سے دعا ہے نیا سال ملک کیلئے کامیابیوں کا سال ہو، صدر مملکت
صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے نیا سال ملک کیلئے کامیابیوں کا سال ہو۔ سال نوپرصدرمملکت آصف علی ...جنوری 1, 2025الوداع2024:خوش آمدید2025،پاکستان نئےعزم کیساتھ نئےسال میں داخل
پاکستان نےتلخ یادوں کےساتھ سال 2024کوالوداع کہااورایک نئی امیدوعزم کےساتھ نئےسال کوخوش آمدیدکہاہے۔ دنیاکےمختلف ممالک کی طرح رات 12بجتےہی پاکستان میں بھی ...جنوری 1, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©