Year: 2025
آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ:سری لنکا،آسٹریلیاکامیچ بارش کےباعث منسوخ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) ویمنز ورلڈکپ کاپانچواں میچ بارش کےباعث منسوخ ہوگیا،دفاعی چیمپئن آسٹریلیااورسری لنکاکوایک ،ایک پوائنٹ مل گیا۔ ایونٹ کےپہلےمیچ ...اکتوبر 4, 2025آئی ایم ایف کےمعاشی اہداف کی کڑی شرط پوری،پنشن اصلاحات کانوٹیفکیشن جاری
آئی ایم ایف کےمعاشی اہداف کی ایک اورکڑی شرط پوری ہوگئی،حکومت نےپنشن اصلاحات کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزارت خزانہ نےنئی کنٹری بیوٹری پنشن ...اکتوبر 4, 2025سازشیں، افواہیں آخرکار دم توڑ گئیں، تمام معاملات خوش اسلوبی سے حل ہوئے، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ سازشیں اور افواہیں آخرکار دم توڑ گئیں، تمام معاملات خوش اسلوبی سے حل ہوئے۔ وزیراعظم نے مذاکراتی کمیٹی کے ...اکتوبر 4, 2025عمرایوب اورشبلی فرازکیخلاف پشاورہائیکورٹ کافیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
عمرایوب اورشبلی فرازنے پشاورہائیکورٹ کافیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ پشاورہائیکورٹ نےشبلی فرازاورعمرایوب کوڈی سیٹ کرنےکےفیصلےپرحکم امتناعی دیاتھا،یکم اکتوبر کو پشاورہائیکورٹ نےحکم ...اکتوبر 4, 2025شراب واسلحہ برآمدگی کیس:علی امین گنڈاپورکےوارنٹ گرفتاری برقرار
شراب واسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکےوارنٹ گرفتاری برقرار ہیں۔ اسلام آبادکےسیشن کورٹ کےجوڈیشل مجسٹریٹ مبشرحسن چشتی نےشراب واسلحہ برآمدگی ...اکتوبر 4, 2025پاک جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز:میچ آفیشلزکااعلان کردیاگیا
پاکستان اورجنوبی افریقہ کےدرمیان ہونےوالی سیریزکیلئےمیچ آفیشلزکااعلان کردیاگیا۔ پاکستان اورجنوبی افریقہ کےدرمیان سیریزکیلئےرنجن مدوگالےمیچ ریفری مقررجبکہ راڈنی ٹکر اور کرسٹوفربراؤن پہلےٹیسٹ کےآن ...اکتوبر 4, 2025پاکستان ،آئی ایم ایف مذاکرات:صوبائی حکومت کابجٹ سرپلس ہدف پرنظرثانی کامطالبہ
پاکستان اوربین الاقوامی مالیتی فنڈز کےمذاکرات جاری،صوبائی حکومتوں نےآئی ایم ایف سےبجٹ سرپلس ہدف پرنظرثانی کامطالبہ کردیا۔ پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان ...اکتوبر 4, 2025ایپل کا پہلا فولڈایبل آئی فون ، لانچنگ کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
ایپل کے صارفین کیلئے اہم خبر، ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون کے پینلز سام سنگ تیار کرے گا ۔ حیران ...اکتوبر 4, 2025تعلیم کے فروغ کا سلسلہ ، پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کا بڑا فیصلہ
تعلیم کے فروغ کا سلسلہ ، پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کا بڑا فیصلہ ، دس مرلہ سے کم رقبے پر قائم سکول بند ...اکتوبر 4, 2025سمندری طوفان ’’شکتی‘‘ شدید :محکمہ موسمیات کاساتواں الرٹ جاری
سمندری طوفان ’’شکتی‘‘ شدت اختیارکرگیا،محکمہ موسمیات نےساتواں الرٹ جاری کردیا۔ماہی گیروں کو گہرے سمندر میں نہ جانے کی ہدایت بھی کردی۔ محکمہ ...اکتوبر 4, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















