Year: 2025
وفاقی حکومت کاناراض پیپلزپارٹی کومنانےکافیصلہ
وفاقی حکومت نےناراض پیپلزپارٹی کومنانےکافیصلہ کرلیا،اتحادی جماعت کا وفد نائب وزیراعظم ووزیر خارجہ اسحاق ڈارسےآج ملاقات کرےگا۔ ذرائع کےمطابق حکومت نےپیپلزپارٹی کومنانےکی ...اکتوبر 1, 20259مئی کے13مقدمات :عدالت نےپٹیشن دوبارہ دائرکرنےکی ہدایت کردی
9مئی کے13مقدمات میں عدالت نےپٹیشن دوبارہ دائرکرنےکی ہدایت کردی۔ لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نےجی ایچ کیوحملہ سمیت9مئی کے13مقدمات کیخلاف درخواست پرسماعت کی ،شیخ ...اکتوبر 1, 2025خیبرپختونخواکابینہ کااجلاس طلب،39نکاتی ایجنڈاجاری
خیبرپختونخواکابینہ کا39واں اجلاس کل صبح11بجےطلب کرلیاگیاجس کا39نکاتی ایجنڈاجاری کردیاگیا۔ اجلاس کےایجنڈےکےمطابق سابق فاٹاکےپروجیکٹ ملازمین کی مستقلی ایجنڈےکاحصہ ہےجبکہ پیرول کمیٹی کےطریقہ کارمیں ...اکتوبر 1, 2025پری ونٹر سیزن: 4اکتوبر سے بارشوں کے نئے سپیل کی پیشگوئی
گرمی اور حبس سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری،محکمہ موسمیات نےملک بھر میں 4اکتوبر سے بارشوں کے نئے سپیل کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ ...اکتوبر 1, 2025یااللہ خیر!کراچی میں صبح سویرے زلزلےکےجھٹکے
یااللہ خیر!کراچی میں صبح سویرے زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ شہرقائدکراچی میں اعلیٰ الصبح آنےوالےزلزلےسےعمارتیں لرزاُٹھی جس کے باعث لوگوں ...اکتوبر 1, 2025حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑااضافہ کردیا
مہنگائی سےپریشان عوام کےلئےبُری خبر،وفاقی حکومت نےآئندہ پندرہ روز کےلئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑااضافہ کردیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ ...اکتوبر 1, 2025اے سی سی اجلاس: بھارتی کھلاڑیوں کے رویے کی مذمت،اگلاایشیاکپ بنگلہ دیش میں کروانےکافیصلہ
اے سی سی اجلاس میں بھارتی کھلاڑیوں کے رویے کی مذمت کی گئی جبکہ اگلاایشیاکپ 2027میں بنگلہ دیش میں کروانےکافیصلہ کیاگیا۔ ایشین ...ستمبر 30, 2025ملکی دفاع ناقابل تسخیر:پاک فوج کا فتح۔4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
ملکی دفاع ناقابل تسخیر،پاک فوج نے فتح۔4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ پاک فوج نے مقامی طور پر تیار کردہ زمین ...ستمبر 30, 2025جسٹس طارق محمود جہانگیری کی اپیل منظور،اسلام آبادہائیکورٹ کاآرڈرکالعدم قرار
سپریم کورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو کام سے روکنے کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا آرڈر کالعدم قراردیتےہوئے ان کی اپیل ...ستمبر 30, 2025پی ٹی آئی میں اختلافات بڑھنےلگے،کےپی کابینہ کے2وزرانےاستعفیٰ دیدیا
تحریک انصاف میں اختلاف بڑھنےلگے،خیبرپختونخواکابینہ کے2وزرانےاستعفیٰ دےدیا۔ وزیربرائےابتدائی وثانوی تعلیم فیصل ترکئی اوروزیرآبپاشی عاقب اللہ نےاستعفیٰ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکوبھجوا دئیے۔جن کووزیراعلیٰ ...ستمبر 30, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















