Year: 2025
محکمہ موسمیات کی ملک کے چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی
آج موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے ملک کے چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے ...ستمبر 30, 2025ایشیاکپ:بھارت پاکستان کو5وکٹوں سےشکست دیکرچیمپئن بن گیا
ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی2025کےفائنل میں بھارت نےپاکستان کو5وکٹوں سے شکست دےکرنویں مرتبہ چیمپئن بن گیا۔ ایشیاکپ کامیگاایونٹ چوکوں اورچھکوں کی بہار،سنسنی خیزمقابلوں اورتنازعات ...ستمبر 30, 2025ایشیاکپ میں ناکامی،پی سی بی نےقومی کھلاڑیوں کےاین اوسی معطل کردیے
ایشیاکپ میں ناکامی پرپاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےقومی کھلاڑیوں کےاین اوسی معطل کردیے۔ ذرائع کےمطابق غیرملکی لیگزکےلئےجاری کیےگئےاین اوسی کوہولڈپررکھ دیاگیا،پاکستان کرکٹ ...ستمبر 30, 2025صدرٹرمپ سےملاقات مفیدرہی، امریکاپاکستان میں سرمایہ کاری کا خواہاں ہے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ صدرڈونلڈٹرمپ سےملاقات انتہائی مفیدرہی، امریکاپاکستان میں سرمایہ کاری کا خواہاں ہے۔ نیو جرسی میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ...ستمبر 27, 2025نوازشریف دل کےعلاج کےبعدہسپتال سےڈسچارج
قائدمسلم لیگ(ن)نواز شریف دل کے علاج کے بعد جنیوا کے ہسپتال سے ڈسچارج ہوگئے۔ سابق وزیراعظم نوازشر یف سات روز زیرعلاج رہنےکےبعدجنیواکےہسپتال ...ستمبر 27, 2025میرا منصب صرف ایک رتبہ یا وقار کا حامل نہیں بلکہ ایک بڑی ذمہ داری ...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ میرا منصب صرف ایک رتبہ یا وقار کا حامل نہیں بلکہ ایک بڑی ذمہ داری ہے اور دکھی ...ستمبر 27, 2025اسلام آبادہائیکورٹ میں آئندہ ہفتےکیسزکی سماعت کیلئےججزکاڈیوٹی روسٹرجاری
اسلام آبادہائیکورٹ میں آئندہ ہفتےکیسزکی سماعت کےلئےججزکاڈیوٹی روسٹر جاری کردیاگیا۔ روسٹرکےمطابق 29 ستمبر سے 3 اکتوبر تک 8ججزسنگل بینچزمیں کیسزکی سماعت کریں ...ستمبر 27, 2025صوبہ بھرمیں ون وےکی خلاف ورزیوں پربلاتفریق کارروائیوں کاسلسلہ جاری
ٹریفک پولیس ان ایکشن:صوبہ بھرمیں ون وےکی خلاف ورزیوں پربلاتفریق کارروائیوں کاسلسلہ جاری۔ ترجمان ٹریفک پولیس کےمطابق رواں ماہ ون وےکی خلاف ...ستمبر 27, 2025رکن اسمبلی اعجازشفیع کی معطلی،عدالت نےگزشتہ سماعت کاتحریری حکم جاری کردیا
رکن پنجاب اسمبلی اعجازشفیع کی معطلی ،عدالت نےگزشتہ سماعت کاتحریری حکم جاری کردیا۔ لاہورہائیکورٹ کےجاری کردہ فیصلےکےمطابق عدالت نےایڈووکیٹ جنرل پنجاب کومعاونت ...ستمبر 27, 2025سونےکی قیمت میں سیکڑوں روپےکااضافہ
کاروباری ہفتےکےآخری روزبھی سونےکی قیمت میں مقامی وعالمی مارکیٹ میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگرمہنگائی ...ستمبر 27, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















