Year: 2025
ملک کے چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نےملک کےچند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بالائی ...ستمبر 27, 2025نیتن یاہوکا اقوام متحدہ میں خطاب ،عالمی برادری کابائیکاٹ
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہوکےاقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں خطاب کےدوران عالمی برادری نےبائیکاٹ کیا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے اسرائیلی وزیراعظم ...ستمبر 27, 2025جنگ جیت لی ہے،اب ہم امن جیتنےکےخواہش مندہیں،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ جنگ جیت لی ہے،اب ہم امن جیتنے کے خواہش مندہیں،پاکستان امن چاہتا ہے مگر دفاع پرسمجھوتہ نہیں کرےگا۔ وزیراعظم ...ستمبر 27, 2025ادارہ شماریات نےملک میں ہفتہ وارمہنگائی کی رپورٹ جاری کردی
ادارہ شماریات نےملک میں ہفتہ وارمہنگائی کی رپورٹ جاری کردی ،11اشیاکی قیمتوں میں کمی اور23 اشیائےضروریہ کی قیمتوں میں استحکام رہاہے۔ ادارہ ...ستمبر 27, 2025ایشیاکپ سپرفورمرحلہ:بھارت نےسپراوورمیں سری لنکا کوشکست دیدی
ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی2025 کے سپر فور مرحلے کےآخری میچ میں بھارت نےسری لنکاکوسپراوورمیں شکست دےدی۔ دبئی میں کھیلے گئے ایشیاکپ کے سپر ...ستمبر 27, 2025اسرائیل کو مغربی کنارے کے انضمام کی اجازت نہیں دوں گا،ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ اسرائیل کو مغربی کنارے کے انضمام کی اجازت نہیں دوں گا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدر ...ستمبر 26, 2025شہباز،ٹرمپ ملاقات،وزیراعظم کاسیکیورٹی وانٹیلی جنس تعاون بڑھانے پر زور
وزیراعظم شہبازشریف کی امریکی صدرڈونلڈٹرمپ سےملاقات ،وزیراعظم نےسیکیورٹی وانٹیلی جنس تعاون کومزیدبڑھانےکی ضرورت پرزورددیا۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سےجاری اعلامیہ میں کہاگیاکہ ...ستمبر 26, 2025اسٹاک ایکسچینج کی تاریخی سطح عبورکرنےپروزیراعظم شہبازشریف کااظہارمسرت
وزیراعظم شہبازشریف نےاسٹاک ایکسچینج میں1لاکھ60ہزارپوائنٹس کی تاریخی سطح عبور کرنے پر اظہارمسرت کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کااپنےبیان میں کہناتھاکہ انتھک محنت سےاسٹاک ایکسچینج ...ستمبر 26, 2025عدالت نےرکن پنجاب اسمبلی اعجازشفیع کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی
لاہورہائیکورٹ نےرکن پنجاب اسمبلی اعجازشفیع کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس خالداسحاق نےرکن پنجاب اسمبلی اعجازشفیع کی15 اجلاسوں کیلئےرکنیت معطلی ...ستمبر 26, 2025پاک چین: سی پیک دوسرےمرحلےمیں مفاہمتی یادداشت کامسودہ تیار
پاکستان اورچین میں سی پیک کے دوسرے مرحلے میں مفاہمتی یادداشت کامسودہ تیارکرلیاگیا۔ ایم اویو کےمطابق دوسرےمرحلےمیں سی پیک کواڑان پاکستان کے5ای ...ستمبر 26, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















