Year: 2025
بھارتی شکایت:حارث اور فرحان آئی سی سی کےسامنےپیش،الزامات ماننے سے انکار
بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سےپاکستانی کھلاڑیوں کےجشن کی شکایت پرحارث رؤف اورصاحبزادہ فرحان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی ) کے ...ستمبر 26, 2025وزیراعظم شہبازشریف آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سےخطاب کریں گے
وزیراعظم شہبازشریف آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے80ویں اجلاس سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف اقوام متحدہ اسمبلی کے80ویں اجلاس سےخطاب ...ستمبر 26, 2025ایشیاکپ سپرفورمرحلہ:آج بھارت اورسری لنکاکی ٹیمیں مدمقابل ہونگی
ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025 کے سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں آج بھارت اور سری لنکا کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ ...ستمبر 26, 2025پاکستان :سولر پینلز کا بڑھتا رجحان، ماحولیاتی ماہرین کیا کہتے ہیں؟
پاکستان میں سولر پینلز کے استعمال کا تیزی سے بڑھتا رجحان، ماحولیاتی ماہرین اس حوالے سے کیا کہتے ہیں۔ حیرا ن کن ...ستمبر 26, 2025پاکستان: 7 شہروں میں فائیوجی انٹرنیٹ سروس متعارف کروانے کا فیصلہ
اب انٹر نیٹ چلے گا نہیں، بلکہ دوڑ ے گا۔ پاکستان کے 7 شہروں میں تیز ترین فائیوجی انٹرنیٹ سروس متعارف کروانےکافیصلہ ...ستمبر 26, 2025طلبا کیلئے بڑی خوشخبری: حکومت کا مفت لیپ ٹاپ دینے کا اعلان
شہر قائدکراچی کے طلبا کیلئے بڑی خوشخبری، حکومت کا مفت لیپ ٹاپ دینے کا اعلان،لیپ ٹاپس کب اور کہاں ملیں گے؟ تمام ...ستمبر 26, 2025جاپانی کمپنی ٹیرا موٹرز کا پاکستان میں الیکٹرک رکشہ متعارف
جاپانی کمپنی ٹیرا موٹرز کا پاکستان میں الیکٹرک رکشہ متعارف،جاپان کی مشہور الیکٹرک وہیکل کمپنی ٹیراموٹرز نے پاکستان کی مارکیٹ میں قدم ...ستمبر 26, 2025صدی کے اختتام تک دنیا کا درجہ حرارت 4 ڈگری تک بڑھ سکتا ہے
صدی کے اختتام تک دنیا کا درجہ حرارت 4 ڈگری تک بڑھ سکتا ہے۔سینیٹر شیری رحمان نے بین الاقوامی فورم پر اپنا ...ستمبر 26, 2025سروں کی ملکہ ناہید اختر نے زندگی کی69 بہاریں دیکھ لیں
یہ رنگینئی نوبہار،سروں کی ملکہ ناہید اختر نے زندگی کی69 بہاریں دیکھ لیں۔اُن کی آواز آج بھی سننے والوں کے کانوں میں ...ستمبر 26, 2025سپریم کورٹ میں جسٹس طارق محمودجہانگیری کی اپیل سماعت کیلئےمقرر
سپریم کورٹ میں اسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمودجہانگیری کی اپیل سماعت کیلئےمقرر ہوگئی۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 5رکنی آئینی ...ستمبر 26, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















