Year: 2025
مریم نواز کاضرورت مند،بےگھرافرادکیلئے3مرلہ کےمفت پلاٹ کا اعلان
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےضرورت منداوربےگھرافرادکیلئے3مرلہ کےمفت پلاٹ دینےکااعلان کردیا۔ پہلےمرحلےمیں22اضلاع میں33سکیموں میں1892پلاٹ دئیےجائیں گے،راولپنڈی ڈویژن کے4اضلاع میں5سکیموں میں658تین مرلہ کےپلاٹ دئیےجائیں گےجبکہ ...فروری 13, 2025امریکا کیلئے پاکستانی پروازوں کی بحالی کے معاملے میں اہم پیشرفت
پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری، امریکا کیلئے پاکستانی پروازوں کی بحالی کے معاملے میں اہم پیشرفت، امریکا کی فیڈرل ایوی ایشن اتھارٹی ...فروری 13, 2025غزہ کی تعمیرنوکایہ مطلب نہیں کہ فلسطینیوں کااحترام نہ کریں،فرانس
فرانسیسی صدرایمانوئل میکرون نےکہاہےکہ غزہ کی تعمیرنوکایہ مطلب نہیں کہ فلسطینیوں کااحترام نہ کریں۔ امریکی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق فرانسیسی صدرنےامریکہ کےغزہ پرقبضے ...فروری 13, 2025موسم کےحوالےسےمحکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی
ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم سرداورخشک رہنےکاامکان ہے،محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباداورگردونواح میں موسم سرداورخشک رہنےکاامکان ...فروری 13, 2025سیارہ زحل پر اہم دریافت:2025 میں اس کے حلقے غائب ہو جائیں گے
سیارہ زحل کے چاند میں گہرا سمندر دریافت،فرانسیسی ماہرین فلکیات نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے زحل کے چاند پر پانی ...فروری 13, 2025سرکاری سکولوں میں سالانہ امتحانات کا آغاز 10 مارچ سےہو گا
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،سرکاری سکولوں میں سالانہ امتحانات کب شروع ہوں گے؟محکمہ تعلیم نے اعلان کر دیا۔ محکمہ تعلیم کےمراسلے ...فروری 13, 2025میٹاکی حیرت انگیز اور انسانی عقل کو دنگ کر دینے والی ٹیکنالوجی متعارف
میٹاکی حیرت انگیز اور انسانی عقل کو دنگ کر دینے والی ٹیکنالوجی متعارف،میٹا نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایسی حیران کن ٹیکنالوجی ...فروری 13, 2025سپریم کورٹ میں نئےججزکی تقریب حلف برداری منسوخ
سپریم کورٹ میں نئےججزکی تقریب حلف برداری منسوخ کردی گئی۔ ذرائع کےمطابق نئےججزکی تقریب حلف برداری جمعہ کوہوگی،6مستقل اورایک عارضی جج کی ...فروری 13, 202520ویں انٹرنیشنل چولستان جیپ ریلی ،کوالیفائی راؤنڈآج ہوگا
بہاولپورکی 20ویں انٹرنیشنل چولستان جیپ ریلی کاکوالیفائی راؤنڈآج ہوگا۔ بہاولپورجیپ ریلی انٹرنیشنل میگاایونٹ 16فروری تک جاری رہےگا، ریسر گاڑیوں کی رجسٹریشن اورٹیکنکل ...فروری 13, 2025سعودی عرب:مدینہ منورہ سمیت دیگرشہروں میں گرج چمک کیساتھ بارش
مدینہ منورہ سمیت سعودی عرب کےدیگرشہروں میں گرج چمک کیساتھ بارش ہونےسےموسم خوشگوارہوگیا۔ سعودی عرب کےمحکمہ موسمیات کےمطابق مدینہ منورہ میں گرج ...فروری 13, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©